روزانہ ارکائیوز

عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے ،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ صوبے میں ذخیرہ اندوزوں اورناجائز منافع خوروں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے ، انتظامیہ اور متعلقہ محکمے فیلڈ میں نکلیں اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے فعال انداز میں کام کریں۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

بوم بوم آفریدی کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی خان جنہیں بوم بوم آفریدی بھی کہا جاتا ہے اور ان کے مداح انہیں پیار سے لالا بھی کہہ کر بلاتے ہیں۔ ویسے تو شاہد آفریدی بہت سلجھے ہوئے کردار کے مالک ہیں لیکن کبھی کبھی لالا موڈ میں ہوں تو اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر مستی بھی کرلیا کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

خاتون نے فیروز خان کا گریبان کیوں پکڑا؟ اداکار نے خود ہی بتا دیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کے ورسٹائل اور ہر دلعزیز اداکار فیروز خان نے بالآخرخود ہی اپنے سب فینزکو تفصیلاً بتا دیا ہے کہ آخرکیوں، ان کی ایک مداح خاتون نے ان کا گریبان سب کے سامنے  پکڑا لیا تھا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بے مثال اداکاری کے ماہر فیروز خان نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ایک بار ایک …

مزید پڑھئے

ٹیلی گرام نے اپنا نیا فیچر متعارف کردیا

ٹیلی گرام  ایک کراس پلیٹ فارم میسنجر ہے ،  ٹیلی گرام صارفین اس میسنجر کے ذریعہ انکرپٹڈ ڈیٹا، تصاویر، ویڈیوز، سیلف ڈسٹرکٹنگ پیغامات اور ہر طرح کی دستاویزوں کا تبادلہ کرسکتے ہیں۔ ٹیلی گرام اپنے  صارفین کی آسانیوں کی خاطر نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے جبکہ نئے فیچرز بھی متعارف کرائے جاتے ہیں۔ ٹیلی گرام ایپ کا ورژن 8.0 اب آئی …

مزید پڑھئے

وفاقی دارالحکومت میں 12 ستمبر تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت میں 12 ستمبر تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی خراب ہوتی صورتحال کے باعث وفاقی دارالحکومت میں 12 ستمبر بروز اتوار تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی ، تمام انڈور جم اور تمام  اجتماعات پر بھی پابندی …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر کے مشرقی انداز نے مداحوں کی توجہ مبذول کرلی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور ہر دل عزیز اداکارہ عائشہ عمر اپنی خوبصورت اور بولڈ تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے مشرقی انداز میں کچھ تصاویر شیئر کرائی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by All Pakistan …

مزید پڑھئے

شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے ، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اس وقت 1900 فیڈرز میں سے 1733 کے ذریعے بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے ، کے ای کا  عملہ مستقل طور پر صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے- …

مزید پڑھئے

ایم پی ڈی ڈی صوبہ بھر کے افسران کی پروفیسنل ڈویلپمنٹ کے لئے کوشاں ہے،ملک نعمان احمد

ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ایم پی ڈی ڈی صوبہ بھر کے افسران کی پروفیسنل ڈویلپمنٹ کے لئے کوشاں ہے۔  تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈ پروفیسنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال نے آج ایم پی ڈی ڈی لاہور آفس میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سینئر افسران کے جاری کورس پبلک پالیسی اینڈ گورننس کی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے نتھیا گلی میں پہلا فائیواسٹار ہوٹل بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے ٹھنڈے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں پہلا فائیواسٹار ہوٹل بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان رواں ہفتے نتھیا گلی میں فائیو سٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے نتھیا گلی میں فائیو سٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھنے کی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں تعینات مراکش کے سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تعینات مراکش کے سفیر  محمد کارمونے نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے مراکش کے سفیر نے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھئے