روزانہ ارکائیوز

بجلی اور گیس کے بلوں نے غریب کو پریشان کیا ہوا ہے ، نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کے بلوں نے غریب کو پریشان کیا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جب مسلم لیگ(ن) بنانے کا فیصلہ کیا تو اکثریت کی رائے تھی نئے نام سے جماعت بنائی جائے ، میری اور کچھ اور لوگوں …

مزید پڑھئے

اسلام آباد کلب نے عالمی معیار کے فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد کلب نے عالمی معیار کے فٹبال گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلا میچ پاکستان سویٹ ہومز کےبچوں کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، بچوں نے کھیل سے بہت لطف اٹھایا اور اسلام آباد کلب کی انتظامیہ کا شکریہ اداکیا ۔ فٹبال گراؤنڈ کی آسٹرو ٹرف فیفا کی جانب سے منظور شدہ ہے۔ افتتاحی میچ …

مزید پڑھئے

اداکارہ عمارہ چوہدری پرائیوٹ پائلٹ بن گئیں؟ مداح حیران

پاکستان کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ عمارہ چوہدری نے اپنا پرائیوٹ پائلٹ بننے کا خواب پورا کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ عمارہ چوہدری کا اداکاری کے ساتھ پائلٹ بننے کا بھی خواب تھا جسے انہوں نے اپنے اداکاری کے کیریئر کے ساتھ پورا کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Captain. Ammara …

مزید پڑھئے

اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں ملیں گے ، مریم نواز

مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایسا شخص موجود نہیں جو ووٹ کی حرمت اور آئین کی بالادستی پر یقین نہ رکھتا ہو ، اسی …

مزید پڑھئے

پہلی چیف منسٹر پنجاب 5 اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ

پہلی چیف منسٹر پنجاب 5 اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ 14 تا 19 اکتوبرکھیلی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق  چیمپئین شپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی ۔ اس سے قبل 7 اکتوبر تا 12 اکتوبر شیڈول تھا شریک ٹیموں کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے نئی تواریخ سے متعلق مراسلہ جات ارسال کر دیا …

مزید پڑھئے

انور مقصود جیسے اساتذہ کے ملنے پر خوش ہوں، احسن خان

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ وہ خوش ہیں کہ انہیں زندگی میں انور مقصود جیسے اساتذہ ملے۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انور مقصود کی ایک وائرل ویڈیو شیئر کی جس میں انور مقصود احسن خان کی اداکارانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔   View this post …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ کے تین ایئر آفیسرز کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پاک فضائیہ کے تین ایئر آفیسرز کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے تین ایئر آفیسرز کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے ، ترقی پانے والوں میں ایئر مارشل چوہدری احسن رفیق، ایئر مارشل وقاص احمد سلہری اور ایئر مارشل احمد حسن شامل …

مزید پڑھئے

حکومت قبضہ شدہ زمین کو واگزار کرانے کیلئے اقدامات کررہی ہے، وزیرِاعظم

وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت قبضہ شدہ زمین کو واگزار کرانے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم  عمران خان کی زیرِ صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو چیئرمین سی ڈی اے نے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس …

مزید پڑھئے

قابل تجدید توانائی کے منصوبے حکومتی ترجیحات میں شامل ہیں، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ قابل تجدید توانائی کے منصوبے حکومتی ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے جاپان کے سفیر متسودا کی ملاقات ہوئی جس میں وفاقی وزیر نے جاپانی سفیر کو قابل تجدید توانائی کے منصوبوں سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے جاپان …

مزید پڑھئے

راشد منہاس روڈ پر تیز ہواؤں کے باعث بجلی کے کھمبے گر گئے

شہرقائد کے علاقے راشد منہاس روڈ پر  تیز ہواؤں کے باعث بجلی کے 2 کھمبے گر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کھمبے ملینیم مال کے سامنے موجود پل سے نیچے گرے ہیں، ایک کھمبا سڑک پر موجود رکشے پر گرا اور دوسرا کھمبا  پل پر موجود تیز ہواؤں کے باعث ایک طرف جھگ گیا ہے۔ خیال رہے کہ ٹریفک پولیس …

مزید پڑھئے