روزانہ ارکائیوز

پاک بحریہ میں میری ٹائم کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاک بحریہ میں انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائیزیشن کے تحت میری ٹائم کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ میری ٹائم کے عالمی دن کی مناسبت سے پاک بحریہ میں مختلف سرگرمیوں بشمول لیکچرز، مضمون نگاری کے مقابلوں اور ہاربر کی صفائی کا اہتمام کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا …

مزید پڑھئے

تفتیش کی ایک ہی خبر پر شہباز شریف کی نازک کمریا پھر سے خراب ہو گئی ، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے جیسے ہی کیس کی تفتیش شروع کی، شہباز شریف کی کمر میں تکلیف ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہاکہ وہی پرانے …

مزید پڑھئے

عالمی سطح پر کاروبار میں خواتین کی شمولیت کم ہے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر کاروبار میں خواتین کی شمولیت کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے صنعت وپیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف معیشت میں خواتین کو بااختیاربنانا چاہتی ہے ، ہم ہر شعبہ زندگی میں خواتین کی شمولیت چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

نیشنل یوتھ کونسل کامقصد نوجوانوں کی آواز کو تقویت دینا ہے ، زرتاج گل

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ نیشنل یوتھ کونسل کامقصد نوجوانوں کی آواز کو تقویت دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے نیشنل یوتھ کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب نوجوان پروگرام کا حصہ بننے سے نوجوان مزید ترقی کریں گے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

نیہا راجپوت نے سلمان تاثیر سے اپنی محبت کا اظہار کردیا

پاکستانی ماڈل نیہا راجپوت نے اپنے شوہر سالمان تاثیر سے اپنی محبت کا اظہار کردیا ہے۔ خوبرو ماڈل نیہا راجپوت نے شادی کے بعد اپنی پہلی پوسٹ جاری کرتے اپنے نکاح کی خوبصورت تصاویر شیئر کرائی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by NR (@neharajpootofficial) ان تصاویر کو شیئر کراتے ہوئے نیہا راجپوت نے اپنے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے ہمیشہ سیاست سمیت تمام شعبوں میں آنے کا موقع دیا ہے ، عثمان ڈار

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیشہ سیاست سمیت تمام شعبوں میں آنے کا موقع دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے نیشنل یوتھ کونسل ورکشاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیشنل یوتھ کونسل بنی ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

جہلم: بس اور رکشے کے درمیان تصادم ، 4 مسافر زخمی

جہلم کے  نواحی علاقے بوڑھا جنگل کے قریب بس اور رکشے کےدرمیان خطرناک حادثے  پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق  جبکہ 4 مسافر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ  جاں بحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حادثہ تیز رفتاری …

مزید پڑھئے

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے، سابق چیئرمین سینیٹ

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت روپے کی قدر میں مسلسل کمی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ منفی رجحان مستقبل میں بھی جاری رہے گا، اس کے باعث غیر ملکی قرضہ میں اضافہ ہوگا اور پیٹرولیم مصنوعات …

مزید پڑھئے

ایمن خان نے ’امل منیب‘ کو اپنی دنیا قرار دے دیا

پاکستانی اداکارہ ایمن خان نے اپنی 2 سالہ  بیٹی امل منیب کو اپنی چھوٹی سے دنیا قرار دے دیا ہے۔ اداکارہ ایمن خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کے ساتھ کچھ تصاویر شیئر کرائی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) ان تصاویر کو شیئر کراتے ہوئے اداکارہ ایمن …

مزید پڑھئے

بارش کے پیش نظر کراچی کی انتظامیہ متحرک ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بارش کے پیش نظر کراچی کی انتظامیہ متحرک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ بارش کے پیش نظر کراچی کی …

مزید پڑھئے