روزانہ ارکائیوز

شہباز شریف سیڑھیوں سے پھسل گئے، شدید زخمی

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی صحت خراب ہو گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گھر کی سیڑھیوں سے پھسل گئے، جس کے باعث شہباز شریف ایک مرتبہ پھر کمر کی شدید تکلیف سے دوچار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے طبی معالجین …

مزید پڑھئے

عمران خان علیمہ باجی کی سلائی مشین کا حساب نہیں دے سکے ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان علیمہ باجی کی سلائی مشین کا حساب نہیں دے سکے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوہان صاحب آپ اب صرف دیواروں میں ٹکریں ہی ماریں گے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

لمبے عرصے تک ساتھ رہنے سے ذہنی اور جسمانی کیفیات میں مماثلت پیدا ہوجاتی ہے، تحقیق

ازدواجی تعلق ایک ایسا رشتہ ہے جس میں دو افراد اپنی مرضی اور خوشی سے  لمبے عرصے تک ساتھ رہتے ہیں۔ اس رشتے میں پیدا ہونے والی پیچیدگیاں اور سامنے آنے والے دیگر اثرات ایک دوسرے کے رویئے کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ لیکن حال ہی میں ہونے والی ایک ریسرچ نے ازدواجی رشتے کے حوالے سے ایک حیران …

مزید پڑھئے

بیرون ملک جانے والے نوجوانوں کا گروپ اغواء

بیرون ملک جانے والے نوجوانوں کا گروپ تاوان کے لیے اغواء  کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک جانے والے نوجوانوں کا گروپ تاوان کے لیے اغواء  کرلیے گئے جبکہ اغواء کاروں نے نوجوانوں پر تشدد کرنے کی وڈیوز لواحقین کو بھیج دی ۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ رہائی کے لیے بھاری تاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے …

مزید پڑھئے

والدین کی رضامندی کے بعدبچوں کو کورونا ویکسین لگے گی، وزیر تعلیم

وزیرِ تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال ایسی نہیں کہ کورونا وائرس کے باعث اسکول بند کرنے پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہےکہ 95 فیصد سے زیادہ اساتذہ کی کورونا ویکسی نیشن مکمل کی جا چکی ہے۔ صوبے بھر میں 12 سے 15 سال …

مزید پڑھئے

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کراچی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، خالد مقبول

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ محکمہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے شہر کراچی میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حق پرست عوام اور کارکنان احتیاطی تدابیر اپنائیں، بجلی …

مزید پڑھئے

شہباز شریف ڈینگی پہ قابو پانے کے مشورے عثمان بزدار کو نہ دیں ، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ڈینگی پہ قابو پانے کے مشورے عثمان بزدار کو نہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کتابوں کی اہمیت تاقیامت قائم رہیگی مگر موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں کتب بینی میں کمی واقع …

مزید پڑھئے

پھل اور سبزیاں کھانے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں، تحقیق

سبزیوں اور پھلوں کا استعمال ہر عمر کے لوگوں کے لئے مفید اور لازمی ہوتا ہے کیونکہ ان میں موجود غذائیت انسان کو جسمانی طور پر مضبوط بناتی ہیں۔ اس حوالے سے اب تک کئی تحقیقات بھی ہوچکی ہیں لیکن حال میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پھل اور سبزیاں کھانے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے …

مزید پڑھئے

تمام مشینری کو فعال کر کے نکاسِ آب کے مقامات پر پہنچا دیا جائے، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ تمام مشینری کو فعال کرکے نکاسِ آب کے مقامات پر پہنچا دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت موجودہ طوفان کے پیشِ نظر سندھ بھر میں ممکنہ بارشوں کے بعد کی صورت حال …

مزید پڑھئے

کرپشن کا الزام لگانا اداروں اور چین کو بدنام کرنا ہے ، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن کا الزام لگانا اداروں اور چین کو بدنام کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کےسفیرجن منصوبوں پرفخرکررہےہیں آپ الزام لگارہےہیں ، جرات ہے تو چینی صدر کو ملتان موٹروے سے متعلق خط …

مزید پڑھئے