روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جان کی بازی ہارگئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 39 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ این سے او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 742 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی نے مزید بتایا گزشتہ 24 …

مزید پڑھئے

افغانستان سے انخلاء نے امریکہ کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچایا ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مائیک ملی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلاء نے امریکہ کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مائیک ملی نے ہاؤس آف آرمڈ فورسز کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ  افغان جنگ ان شرائط پر ختم نہیں ہوئی جو طالبان کے …

مزید پڑھئے

کراچی: ملیر الفلاح کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں جمعہ گوٹھ بند کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقابلے کے دوران 2  زخمیوں سمیت مجموعی طور پر 5 پانچ ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ الفلاح پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں زخمیوں کے علاوہ ان کے دیگر تین 3 ساتھی بھی شامل ہیں، گرفتار ملزمان سے تین …

مزید پڑھئے