روزانہ ارکائیوز

ہم نے ہمیشہ مظلوموں کی مدد کرنا اپنا اولین فرض سمجھا ہے، چوہدری پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ مظلوموں کی مدد کرنا اپنا اولین فرض سمجھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے سعودی عرب میں منعقدہ چوہدری ظہورالہٰی شہید کی 40ویں برسی کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ ختم نبوتﷺ کی تحریک چلانا اور قادیانیوں …

مزید پڑھئے

روہت شرما کا پاکستانی ہمشکل مل گیا؛ تصویر وائرل

بھارتی کرکٹر روہت شرما کا  ہم شکل پاکستان میں دیکھا گیا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی روز سے بھارتی کرکٹر روہت شرما سے مشابہہ ایک شخص کی تصویر کافی وائرل ہورہی ہے جوکہ  راولپنڈی کے علاقے صدر کی ہے۔ Who said Pakistan is not safe for visiting …

مزید پڑھئے

پنجاب بھر میں ہر چھوٹا بڑا فوڈ پوائنٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر ہے،رفاقت علی نسوآنہ

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ہر چھوٹا بڑا فوڈ پوائنٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ریڈار پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایک ہی معیار ہے، چھوٹے بڑے کاروبار پر قوانین کا یکساں نفاذ ہوگا ، صوبہ بھر میں 3، 4، 5 سٹار ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کی چیکنگ جاری …

مزید پڑھئے

بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان شاہین کا خدشہ

بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان شاہین کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن بن چکا ہے، آج رات تک ڈیپ ڈپریشن بن جائے گا ، کل صبح سمندری طوفان بننے کے قوی امکانات ہیں، شہر میں آج دوپہر سے تیز بارش کے امکانات ہیں۔ …

مزید پڑھئے

سی اے اے کا ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق بڑا فیصلہ

سول ایویشن اتھارٹی (سی اے اے) کا   ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے کے ائیر ٹرانسپورٹ ڈاریکٹوریٹ کی جانب سے اجازت نامہ جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے ڈومیسٹک پروازوں میں کھانے پینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی …

مزید پڑھئے

میڈیکل انٹری ٹیسٹوں میں بدانتظامی اور نااہلی حقدار طلباء کا استصحال ہے، کاشف مرزا

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ میڈیکل انٹری ٹیسٹوں میں بدانتظامی اور نااہلی حقدار طلباء کا استصحال ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ انٹری ٹیسٹ قابلیت جانچنے کی بجائے رٹا ازم کے فروغ کا ذریعہ ہے۔ کاشف مرزا …

مزید پڑھئے

چیئرمین پیف سردار آفتاب اکبر خان کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 76واں اجلاس

چیئرمین پیف سردار آفتاب اکبر خان کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 76واں اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ہیڈ آفس لاہور میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 76واں اہم اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز سردار آفتاب اکبر خان نے کی جبکہ ایم ڈی پیف اسد نعیم نے تمام بورڈ ممبران کو پیف آمد …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے حملے جاری، 25 نئے کیسز رپورٹ

دیگرصوبوں کی طرح خیبرپختوانخوا میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت25 ڈینگی کے مریض ذیر علاج ہیں ، جن میں 8 خاتون سمیت اور 17 مرد شامل ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ذیادہ تر مریضوں کا تعلق پشاور کے ملحکہ علاقوں سے ہیں جن میں تہکال، اکیڈمی ٹاؤن …

مزید پڑھئے

شراب پی کر گاڑی چلانے پر معروف اداکارہ کو گرفتار کر لیا گیا

ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانوی ماڈل و اداکارہ کیٹی پرائس کو شراب پی کر گاڑی چلانے  اور اس کی سبب پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ  شراب کے نشے میں دھت …

مزید پڑھئے

اینٹی کرپشن کی قبضہ مافیا کے خلاف تین بڑی کارروائیاں

اینٹی کرپشن ، محکمہ مال اور پولیس کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف تین بڑی کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  کارروائی کے نتیجے میں کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل و زرعی سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی ہیں۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ  اوکاڑہ میں اینٹی کرپشن کی سربراہی میں قبضہ گروپ کے خلاف …

مزید پڑھئے