روزانہ ارکائیوز

عمران خان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں کروائیں گے، منظور وسان

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان  کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں کروائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان  نے عام انتخابات، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے متعلق بڑی پیشگوئی کردی ہے۔ منظور وسان نے  پیشگوئی کی ہے کہ شاہ …

مزید پڑھئے

ورلڈ میری ٹائم ڈے کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ کا پیغام

ورلڈ میری ٹائم ڈے 2021 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے  پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میری ٹائم کا عالمی دن سمندر کے تحفظ اور اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے جاری کردہ اپنے پیغام میں کہاکہ اس …

مزید پڑھئے

ٹھارہ خواتین کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کرلیا گیا

ٹھارہ خواتین کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ ممکنہ خواتین کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کرلیا  جبکہ کیمپ 5 سے 20 اکتوبر تک  حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری رہے گا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ 16 روزہ  کیمپ …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Alina Rai (@alinarai07) رپورٹس کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار  جن کا نام  الینا رائے  ہے کافی حد تک اداکارہ کترینہ کیف سے …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد  80 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  80 ہزارکیوسک اور اخراج   1لاکھ  10 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے بطابق ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد  80 ہزارکیوسک اور اخراج   1لاکھ  10 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد16ہزارکیوسک اور اخراج  30 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 23 ہزار900کیوسک اور …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی مجبور، مظلوم خاندان کے ساتھ ہے احمد سلمان بلوچ

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مجبور اور مظلوم خاندان کے ساتھ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کا اچھرہ کے نوجوان رانا حسین خالد کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جماعت اسلامی مجبور اور مظلوم خاندان کے ساتھ ہے، رات …

مزید پڑھئے

چترال میں پیراگلائیڈنگ کا میلہ کل سجے گا

چترال میں پیراگلائیڈنگ کا میلہ کل سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپرچترال کے علاقے زینی میں 1 سے 3 اکتوبر تک مقابلے جاری رہے گے۔ ذرائع کے مطابق سطح سمندر سے 4 ہزار بلندی پر پیراگلاڈنگ کے مقابلے ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مقابلوں میں ملک بھر سے 100 سے زائد پیراگلائیڈرز شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ قومی …

مزید پڑھئے

منڈی بہاءالدین: ڈپٹی کمشنر کا سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، مضر صحت گوشت قبضہ میں لے لیا

منڈی بہاءالدین میں ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا کی جانب سے سلاٹر ہاوس پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کمشنر طارق علی بسرا نے بغیر اطلاع دیے سلاٹر ہاؤس  پر چھاپہ مارتے ہوئے مضر صحت بغیر مہر لگے ذبح کیے گئے ایک درجن سے زائد بکرے قبضہ میں لے لیے ہیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

سونیا حسین نے سر اور تال چھیڑ کر سماں باندھ دیا

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے موسیقی کی دنیا میں دھوم مچاتے ہوئے سر اور تال چھیڑ کر سماں باندھ دیا ہے۔ اداکارہ سونیا حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ہارمونیم بجاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn) اداکارہ …

مزید پڑھئے

اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا اور ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ فوڈ کی شہر میں کارروائیاں

سرگودھا میں اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا اور ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ فوڈ نے شہر میں کارروائیاں کی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ فوڈ ڈاکٹر لالہ رخ اور اے سی عمر دراز گوندل نے ٹیم کے ہمراہ آپریشن کیا جہاں ڈیریوں پر مضر صحت دودھ اور بیکریوں پر ناقص اشیاءکی فروخت پر درجن سے زائد دکانیں سیل …

مزید پڑھئے