روزانہ ارکائیوز

وزراء بارشوں کے متعلقہ اضلاع میں مانیٹرنگ کے فرائض دیں گے، ترجمان سندھ حکومت

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وزراء بارشوں کے متعلقہ اضلاع میں مانیٹرنگ کے فرائض دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر کراچی سندھ کابینہ کے ارکان کی ذمہ داری …

مزید پڑھئے

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کوارسال کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ قیمتوں میں اضافے کاحتمی فیصلہ …

مزید پڑھئے

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس اجاگر کرنے والی تصویرجاری

سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس اجاگر کرنے والی تصویرجاری کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے جو تصویر جاری کی ہے اس میں خانہ کعبہ کا عکس مقام ابراہیم پر نمایاں انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق تصویر میں سورج کی روشنی کی چمک صاف نظر …

مزید پڑھئے

سلیکٹڈ ٹولہ ملک کو غار کے دور میں لے جا رہا ہے، حسن مرتضی

پنجاب اسمبلی میں  پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ ٹولہ ملک کو غار کے دور میں لے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اندرونی طور پر بیڑہ غرق کرنے کے بعد یہ پاکستان کودنیا میں تنہا کر رہے ہیں۔ حسن …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت کی کارکردگی کو دیگر صوبوں کیلئے مثال بنانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی کو دیگر صوبوں کیلئے مثال بنانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے گجرات کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں گجرات کے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج …

مزید پڑھئے

گلاب کے اثرات: کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشیں، الرٹ جاری

آج شہرقائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق اس وقت شہر تیز ہواؤں کی لپیٹ میں ہے، شہر میں 25 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوا چل رہی ہے، دوپہر تک شہر میں بارش کے واضح امکانات ہیں۔ محکمہ مو سمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں آج سے 2 …

مزید پڑھئے

شمالی کوریا نے امریکہ کی بات چیت کی پیش کش مسترد کردی

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکہ کی بات چیت کی پیش کش مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے بات چیت کی پیش کش ایک دکھاوا ہے، نئی امریکی انتظامیہ آنے کے بعد بھی دشمن پالیسیاں نہیں بدلیں۔ ذرائع کے …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، ٹورنامنٹ کے چھٹے روز دو میچز کھیلے جائیں گے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سج چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ٹورنامنٹ کے چھٹے روز دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلا مقابلہ دوپہر تین بجے ناردرن اور سینٹرل پنجاب کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرا مقابلہ شام 7:30 بجے سندھ اور خیبرپختونخوا کے درمیان ہوگا۔ واضح رہے کہ سندھ اپنے تینوں افتتاحی میچز …

مزید پڑھئے

 پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، عمران سکندر بلوچ

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے  اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیے ہیں- سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ …

مزید پڑھئے

ایمن سلیم نے ٹوئٹر جوائن کرلیا

پاکستانی اداکارہ  ایمن سلیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ و ماڈل اداکارہ ایمن سلیم نے  گزشتہ روز ٹوئٹر کا پلیٹ فارم جوائن کرتے ہوئے اپنی پہلی پوسٹ جاری کی ہے۔ Hello, Twitter! And they said it would never happen. Oh wait, that was me!#FirstTweet — Aymen Saleem (@aymensaleem) …

مزید پڑھئے