روزانہ ارکائیوز

وہ غلطی جس کے بعد یوٹیوب آپ کا چینل ڈیلیٹ کردے گا

یوٹیوب کی جانب سے تمام صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ  ہر قسم کی ویکسینز کے اثرات کے خلاف گمراہ کن مواد پر پابندی عائد کی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اپنے تمام صارفین کو مطلع کیا ہے کہ کسی بھی بھی وسم کی ویکسین خاص طور پر کورونا ویکسین کے حوالے سے گمراہ کن مواد دکھانے …

مزید پڑھئے

وفاقی محکموں سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین معاشی حالات سے تنگ ہو کر سڑکوں پر نکل آئے

ملتان میں وفاقی محکموں سے نکالے گئے 17 ہزار ملازمین معاشی حالات سے تنگ ہو کر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام متاثرہ ملازمین کی جانب سے  پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ مظاہرین  کا کہنا ہے کہ  17 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متاثرین ڈپریشن اور معاشی بدحالی …

مزید پڑھئے

کورونا نے دنیا کے معمولات زندگی بدل کر رکھ دیئے ہیں، میاں ذکراللہ مجاہد

امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکراللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کورونا نے دنیا کے معمولات زندگی بدل کر رکھ دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کی جانب سے اہل علاقہ کی سہولت کیلئے مسلم ٹاؤن میں کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز کیلئے کیمپ لگایا گیا ، جہاں امیر جماعت اسلامی لاہور میاں …

مزید پڑھئے

پنجاب روزگار اسکیم کے تحت 16 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، صوبائی وزیر صنعت

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب روزگار اسکیم کے تحت 16 لاکھ افراد کو روزگار ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے پنجاب روزگار اسکیم کا ایک سال مکمل ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے روزگار کی فراہمی کے ویژن کے مطابق پنجاب …

مزید پڑھئے

مغربی دُنیا بھارت میں دم توڑتی جمہوریت پر خاموش کیوں؟

مغربی دُنیا بھارت میں دم توڑتی جمہوریت پر خاموش کیوں ہے؟ تفصیلات کے مطابق کرسٹو فے جیفر لاٹ کی کتاب میں سوالات اُٹھا دیئے گئے ، کرسٹو فے جیفر لاٹ کی حالیہ کتاب کا نام Modi’s India: Hindu Nationalism and the Rise of Ethnic  Democracyہے ۔ ذرائع کے مطابق حال ہی میں اقوامِ متحدہ میں مُودی نے کھوکھلا دعویٰ کیا …

مزید پڑھئے

زبردست فیچرز سے لیس چینی کمپنی کا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف

چینی موبائل کمپنی اوپو کی جانب سے ایک اور زبردست فیچرز سے لیس کم قیمت والا نیا اسمارٹ فون متعارف کرایا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اوپو کمپنی کی جانب سے  ایف 19 کا ایک نیا اور سستا ورژن متعارف کرایا ہے جسے ایف 19 ایس کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق  اس نئے اور سستے فون میں …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں کورونا کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا، وزیراعظم

وزیراعظم  کا کہنا ہےکہ دنیا بھر میں کورونا کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں سی پیک کے اہم منصوبے کے وی 600 مٹیاری تا لاہور ٹرانشمیشن لائن کا افتتاح کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے  کہاکہ دنیا …

مزید پڑھئے

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر 4 روزہ دورے پر جنوبی پنجاب روانہ ہوں گے

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز 2 اکتوبر کو 4 روزہ دورے پر جنوبی پنجاب روانہ یوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے دورہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے تمام ونگز نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کے فقید المثال استقبال کے لیے لیگی رہنماؤں، …

مزید پڑھئے

سونف دودھ میں ڈال کر پینے سے جسم میں کیا تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں؟ جانیے اس کے فوائد

دودھ کے بے شمار فوائد سے تو ہم سب باخوبی آگاہ ہیں لیکن سونف والے دودھ کے حوالے سے بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ آج کے اس ٓآرٹیکل میں ہم آپ کو دودھ میں سونف ڈال کر پینے کے بہت سے خیران کن فوائد بتائیں گے۔ سونف والا دودھ : سونف ملے دودھ میں آئرن، پوٹاشیم، کیلشیم ، میگنیشیم اور …

مزید پڑھئے

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دہشت گرد ہلاک

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرآپریشن کیا،اس دوران ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے کیپٹن بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھئے