روزانہ ارکائیوز

آئندہ الیکشن میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق حاصل ہو گا، فیصل جاوید

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ دھاندلی کے بغیر انتخابات نہ جیتنے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام می پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ صاف شفاف انتخابات کے لیے تحریکِ انصاف …

مزید پڑھئے

پاکستان کی افغانستان سے متعلق خارجہ پالیسی کے اصول کو آج پوری دنیا اپنا رہی ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی افغانستان سے متعلق خارجہ پالیسی کے اصول کو آج پوری دنیا اپنا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عشرہ محرم الحرام کے ساتھ …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ لاہور نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے

ضلعی انتظامیہ لاہور نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ آلو کچا چھلکا نیا درجہ اول کا 60 روپے فی کلوگرام میں دستیاب ہے جبکہ آلو درجہ دوئم کا 55 روپے میں آلو شوگرفری اول 48، آلو شوگر فری دوئم 45 روپے …

مزید پڑھئے

موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بُری خبر؛ قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا

پاکستانی شہریوں کے لئے ان کی عام سورای بھی مہنگی ہوگئی ہے کہ کیونکہ کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مطابق جاپانی کمپنی اٹلس کی جانب سے پاکستان بھر میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

مظفرگڑھ میں ایس ایچ او سرور شہید ملک یونس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کریک ڈاؤن کے نتیجے میں زہریلی شراب کی بڑی کھیپ پکڑ کرملزم کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس ایچ او سرور شہید کا کہنا ہے کہ عرصہ دراز سے شراب فروشی کے مکروہ دھندے میں …

مزید پڑھئے

ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کی ویب سائٹ کریش کر گئی

ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کی ویب سائٹ کریش کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی ویب سائٹ کریش ہونے کی شکایات ملکبھرسے موصول ہو رہی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کو بحال کرنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں،  مختلف علاقوں میں ویٹ سائٹ کی بحالی تھوڑی …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس 11 اکتوبر کو ہوگا

 پی ڈی ایم  کے سربراہی اجلاس 11 اکتوبر کو ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سفارشات کی تیاریاں شروع کر دی جبکہ مسلم لیگ ن کے قائد نے احسن اقبال شاہد خاقان عباسی مرتضی جاوید عباس پرویز رشید کو سفارشات کی تیاری کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ …

مزید پڑھئے

پی آئی اے انتظامیہ کا اپنے مسافروں کے لیے اہم پیغام

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز( پی آئی اے) انتظامیہ نے  اپنے مسافروں کے لیے اہم پیغام جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق این سی او سی کی ہدایات پر یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیاگیا ہے۔  ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پی آئی اے کی تمام اندرون …

مزید پڑھئے

ملک میں بجلی کی پیداوار کا نہیں، ٹرانسمیشن کا مسئلہ ہے، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر ملک میں بجلی کی پیداوار کا نہیں ، بلکہ ٹرانسمیشن کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سی پیک کے اہم منصوبے کے وی 600 مٹیاری تا لاہور ٹرانشمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 886 کلومیٹر منصوبے کی لمبائی ہے، سی پیک …

مزید پڑھئے

اسٹیٹ بینک نے پرائز بانڈز کیش کروانے کی تاریخ بڑھا دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائز بانڈز کیش کروانے کی تاریخ بڑھا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوام اب 31 دسمبر تک پرائز برائز بانڈز کیش یا تبدیل کرواسکیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار کے بانڈز کیش کروائے کی تاریخ میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ اس سے قبل پرائز تبدیل …

مزید پڑھئے