روزانہ ارکائیوز

منظر صہبائی نے اپنی جوانی کی تصاویر شئیر کردیں

شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار منظر صہبائی نے اپنی جوانی کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شئیر کردیں۔ منظر صہبائی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شئیر کی اور کیپشن میں فکر انگیز قول بھی لکھا۔   View this post on Instagram   A post shared by MANZAR SEHBAI (@manzarsehbai) انہوں نے لکھا کہ کبھی نہ بھولیں …

مزید پڑھئے

ابوظہبی ایئرپورٹ نے بہترین ایئرپورٹ برائے ریٹیل ماحولیات دوہزار اکیس کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ابوظہبی ایئرپورٹ نے حال ہی میں وسطی لندن میں منعقدہ گلوبل ٹریول ریٹیل ایوارڈز میں  بہترین ایئرپورٹ برائے ریٹیل ماحولیات دوہزار اکیس  کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کارپوریٹ اسپانسرز (ٹی آر بزنس) اور مائنڈ سیٹ نے اس ایوارڈ کا اعلان صارفین بلاگرز کے ایک پینل کی وسیع آرا (وی لوگر) اور ہزاروں بین الاقوامی مسافروں کی رائے …

مزید پڑھئے

سی اے اے نے بین الاقوامی پروازوں سے متعلق نیا سفری ہدایات نامہ جاری کردیا

سی اے اے نے بین الاقوامی اور ڈومیسٹک پروازوں سے متعلق نیا سفری ہدایات نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے یکم اکتوبر سے بغیر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے ، بیرون ملک سے پاکستان سفر کرنے سے 72 گھنٹے پہلے کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا …

مزید پڑھئے

انگلش فٹ بالر مائیکل اوون جلد پاکستان آئیں گے ،صدر مملکت

 صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انگلش فٹ بالر مائیکل اوون جلد پاکستان آ ئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق  گلوبل سوکر وینچرز کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے فروغ کے لئے 60 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ رکھتے …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کا جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ چئیر مین نیب کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر نئے چئیرمین کی تقرری تک توسیع کے آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے ، موجودہ چئیرمین مدت پوری ہونے کے باوجود نئے چئیرمین کی تقری تک کام جاری رکھ سکیں …

مزید پڑھئے

اداکارہ شگفتہ اعجاز کو کس کی یاد ستانے لگی؟

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز ماضی کے مقبول ڈرامے ہم سے جُدا نہ ہونا کی یاد ستانے لگی۔ اپنے یادگار ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ انہوں نے ایک دلکش تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی ہمایوں سعید کو ٹیگ بھی کیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Shagufta Ejaz (@shaguftaejazofficial) سینئر اداکارہ کی جانب سے شیئر …

مزید پڑھئے

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا تیسری شادی سے متعلق اہم انکشاف

سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ دو شادیوں کی مسلسل ناکامی کے بعد تیسری شادی کے لئے انہوں نے ڈاکٹر ثمر کو خود شادی کی پیشکش کی تھی۔ انہوں نے ایک ویب انٹرویو میں پہلی مرتبہ اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ 10 برس تک چلنے والی پہلی …

مزید پڑھئے

کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری

نیپرا کے ایکشن کے بعد کے الیکٹرک نے عدم ادائیگی پر بجلی منقطع کرنے کی تحریری پالیسی جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیپرا قانون کے تحت  ایک ماہ کی عدم ادائیگی پر کسی بھی صارف کی بجلی منقطع نہیں کی جاسکتی ۔ نیپرا کسٹمر سروس مینول سیکشن 8.2 ، …

مزید پڑھئے

انگلینڈ کا دورہ منسوخ کرنے سے پاکستان ٹیلیویژن کو کروڑوں کا نقصان ہوا ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے منسوخ ہونے سے پاکستان ٹیلیویژن کو 25 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کرکٹ واحد کھیل ہے جو قوم کو جوڑتا ہے ، اگر کوئی ایک چیز جو کراچی سے گوادر تک قوم کو …

مزید پڑھئے

منال خان کو گھومتا دیکھ کر ایمن خان کو اپنے سیر سپاٹے یاد آگئے

 پاکستان کی معروف اداکارائیں، جڑواں بہنیں منال خان اور ایمن خان دونوں ہی شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں جبکہ نوبیاہتا منال خان آج کل اپنے ہنی مون پر بیرون ملک موجود ہیں۔ اداکارہ منال خان کو گھومتے پھرتے دیکھ کر ایمن خان کو بھی اپنے سیر سپاٹوں کی یاد آگئی۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے