روزانہ ارکائیوز

فیفا کی پابندی اور اقتدار کی کھینچا تانی بلوچستان میں فٹبال کے جنون کا بال بھی با نکا  نہ کر سکی

25 ہزار شائقین کے سامنے مسلم چمن فٹبال کلب نے روایتی حریف ہزارہ کمبائنڈ کو ہرا کر آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان فٹبال گولڈ کپ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوب فٹبال اسٹیڈیم کوئٹہ میں آل پاکستان نیشنل فٹبال گولڈ کپ کا فائنل میچ مسلم چمن فٹبال کلب اور ہزارہ کمبائنڈ کے مابین کھیلا گیا جسے دیکھنے کیلئے شائقین کا …

مزید پڑھئے

ٹراپیکل سمندری طوفان، محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کردیا

شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان شاہین کے پیش نظر شہر قائد میں تیز ہوائوں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر محکمہ موسمیات  کی جانب سے ضلعی …

مزید پڑھئے

فرنچائز مالکان اور رمیز راجہ میں ٹھن گئی، پی ایس ایل کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) فرنچائز اجلاس میں رمیز راجہ نے دو ٹوک مؤقف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پی ایس ایل مالکان نے رمیز راجہ کو معاملات حل کرنے کا کہا جس پر رمیز راجہ نے کہا کہ Take it اور Leave it ۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی جانب سے ڈالر کا ریٹ طے …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے

عوامی مسائل فرسودہ نظام سے چھٹکارا حاصل کیے بغیر حل نہیں ہو سکتے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوامی مسائل فرسودہ نظام سے چھٹکارا حاصل کیے بغیر حل نہیں ہو سکتے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ رولنگ ایلیٹ ملک کا سب کچھ کھا گئی ، عام آدمی کے مسائل جوں کے توں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن ریفارمز کے نام پر …

مزید پڑھئے

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سینچری بنانے والے پاکستانی بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ سنگ میل نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردرن کے خلاف سینٹرل پنجاب کی جانب سے سینچری بناکر عبور کیا۔ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں جمعرات کو …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ، نادرن نے سینٹرل پنجاب کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ  میں  ناردرن نے سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی  ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناردرن نے 201  رنز کا ہدف آخری اوور میں عبور کرلیا۔  ناردرن کی جانب سے حیدرعلی نے 53 گیندوں پر 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس پر انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ اس سے قبل …

مزید پڑھئے

راحت فتح علی خان کیساتھ عدنان صدیقی کی پرفارمنس نے مداحوں کے دل جیت لیے

سُروں کے سُلطان استاد راحت فتح علی خان کی سریلی آواز سن کر مداح بے حدخوش ہوگئے۔ راحت فتح علی خان نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ہونے والے ایک لائیو ایونٹ میں اسٹیج پر اپنا مشہورِ زمانہ او ایس ٹی میرے پاس تم ہو گا کر مداحوں کی دلی خواہش پوری کردی۔ اس گانے کے دوران اسٹیج پر عدنان …

مزید پڑھئے

اداکارہ اقراء عزیز نے والدہ اور بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

معروف پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے والدہ اور بیٹے کبیر حسین کے ہمراہ خوبصورت تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ اداکارہ نے اپنی والدہ اور ننھے سے بیٹے کبیر حسین کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے اِنہیں اپنی زندگی قرار دیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz) شیئر کی …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ کی دلکش تصاویر وائرل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) یاد رہے کہ اس سے …

مزید پڑھئے