روزانہ ارکائیوز

ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)  اداکارہ کی جانب سے …

مزید پڑھئے

گلوکارہ شکیرا پر جنگلی جانوروں نے حملہ کر دیا

کولمبیا سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکارہ شکیرا پر دو جنگلی جانوروں نے حملہ کردیا۔ گلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے کہ حال ہی میں وہ اسپین کے شہر بارسلونا میں اپنے آٹھ سالہ بچے کے ساتھ چہل قدمی کر رہی تھیں جب اچانک ان پر دو جنگلی جانوروں نے حملہ کردیا۔ شکیرا کا کہنا ہے کہ جانور ان کا ہینڈ …

مزید پڑھئے

ثناء فخر کی تصاویر  کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ثناء فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar) اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں …

مزید پڑھئے

خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے برطانوی پولیس افسر کو تاحیات قید کی سزا

برطانوی پولیس افسر کو خاتون کو زیادتی اور قتل کرنے کے کیس میں تاحیات قید کی سزا سنادی گئی ہے۔  خبرایجنسی کے مطابق برطانوی عدالت نے جمعرات کے روز کیس کا فیصلہ سنایا جس میں 33 سالہ خاتون سارا ایورڈ کی جعلی گرفتاری کے بعد زیادتی اور قتل کے کیس میں 48 سالہ پولیس افسر کو تاحیات قید کی سزا …

مزید پڑھئے

خان پوراور گردونواح میں تیز ہواکے ساتھ بارش شروع

خان پور میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ،بارش ہوتے ہی شہر نواحی علاقوں سہجہ،ظاہر پیر،جھیٹہ بھٹہ کے علاقوں کی بجلی بنداور گردونواح میں تیز ہواکے ساتھ بارش شروع ۔ تفصیلات کے مطابق  بارش سے فصل کماد کو فائدہ جبکہ فصل کپاس کو نقصان کا اندیشہ  ہے۔ خان پوراور گردونواح میں تیز ہواکے ساتھ بارش شروع موسم خوش …

مزید پڑھئے

احساس اسکالرشپ پروگرام میں ملک کی135پبلک سیکٹر یونیورسٹیاں شامل ہیں، ڈاکٹر ثانیہ

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس ا سکالرشپ پروگرام میں ملک کی135پبلک سیکٹر یونیورسٹیاں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترنے اپنے ایک بیان میں کہا کہنئے تعلیمی سال کی درخواستوں کیلیئے احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پورٹل آج کھل گیا ہے، نئےتعلیمی سال کی درخواستوں کے لیے پورٹل 30نومبر تک کھلا …

مزید پڑھئے

ڈنمارک کے وزیر خارجہ آج دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپی کوفود دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دعوت پر  ڈنمارک کے انکے ہم منصب جیپی کوفود آج پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔  ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈینش وزیر خارجہ دورے کے دوران …

مزید پڑھئے

حکومت پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت پائیدار معاشی شرح نمو کیلئے پرعزم اور پیداواری صلاحیت بڑھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات ہوئی جس میں وزیر خزانہ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں وزیر خزانہ …

مزید پڑھئے

دنانیر کی گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی نے ہمیشہ ملکی و قومی مفادات کو ترجیح دی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ ملکی و قومی مفادات کو ترجیح دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق ، نائب امیر میاں مقصود سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور  نے کہا کہ انتخابی اصلاحات اور دیگر معاملات …

مزید پڑھئے