روزانہ ارکائیوز

ثناء خان اور انس سے متعلق بڑی پیشگوئی

بالی ووڈ کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ ثناء خان اور مفتی انس سے متعلق اہم پیشگوئی کردی گئی ہے۔ یہ پیشگوئی فلمی ناقد کمال راشدخان المعروف کے آر کے نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کی ہے ۔  کے آر کے نے اپنی پیشگوئیوں پر مبنی ٹویٹ نمبر 35 میں کہا ہے کہ آئندہ تین سالوں …

مزید پڑھئے

محکمہ داخلہ سندھ کا ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق کورونا ایس او پی کا حکم نامہ جاری کردیا

محکمہ داخلہ سندھ نے ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق کورونا ایس او پی کا نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں موٹر وے سفر کرنے کے لیے کورونا ویکسنیشن لازمی قرار دے دی جبکہ بسوں، ریل گاڑیوں، ٹیکسی ڈرائیور اور ہوم ڈیلیوری سروس والے اسٹاف کے لئے بھی کورونا ویکسنیشن کو لازمی قرار …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات خوشگوار رہی،شاداب خان

پاکستان کرکٹ  ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے کہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات خوشگوار رہی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، رمیز راجا اور دیگر ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کا پسندیدہ فٹبالر میسی یا رونالڈو؟ اداکارہ نے بتادیا

ماہرہ خان بھی دیگر اسٹارز کی طرح فٹبال کی مداح نکلیں اور انہوں نے اپنے پسندیدہ فٹبالر کا نام بھی بتادیا۔ ماہرہ خان نے اپنے مشہور ڈرامہ سیریل ہمسفر کے دس سال مکمل ہونے پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوالات و جوابات کا سیشن کیا۔ جہاں مداح اپنی پسندیدہ اداکارہ سے ان کی پیشہ ورانہ و نجی زندگی …

مزید پڑھئے

کونسی اداکارہ اپنی شادی پر کیسی لگ رہی تھی؟ویڈیو وائرل

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی متعدد اداکارائیں شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں جن کی اپنی شادی پر دُلہن بنی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔ انسٹا گرام پر پاکستان کی معروف اداکاراؤں کی شادیوں کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں دلہن بنے ہوئے شادی ہال میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان کورونا کے حوالے سے بہت اچھا کام کر رہا ہے، ڈبلیو ایچ او کنٹری ہیڈ ڈاکٹر پلیتھا گوجے رتنا

ڈبلیو ایچ او کنٹری ہیڈ ڈاکٹر پلیتھا گوجے رتنا نے کہا ہے کہ پاکستان کورونا کے حوالے سے بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کنٹری ہیڈ ڈاکٹر پلیتھا گوجے رتنا نے غیر رسمی میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ایچ او 6 ریجنز میں تقسیم ہے، پاکستان لوئر میڈیٹرینین ریجن کا حصہ ہے۔ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم 27 ستمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان 27 ستمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 27 ستمبر کو کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبے کی سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کینٹ اسٹیشن پر منعقدہ تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی سے …

مزید پڑھئے

چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں دن تین میچزکھیلے گئے

تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں دن تین میچز کھیلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تیسرا چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 28 ستمبر تک عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جا رہا ہے،ٹورنامنٹ کے پانچویں دن تین میچ کھیلے گئے، دن کے پہلے میچ کے دوران ماڑی پٹرولیم …

مزید پڑھئے

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ کے تیسرے روز لیڈیز کیٹگری کے مقابلے منعقد ہوئے

پاکستان گالف کلب کے زیراہتمام جاری 14ویں چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ کے تیسرے روز لیڈیز کیٹگری کے مقابلے منعقد ہوئے۔ پاک بحریہ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق  لیڈیز امیچوئر کیٹگری گراس مقابلوں میں امی قین 79اسکور کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ  زیب النساء 82اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں۔ لیڈیز امیچوئر کیٹگری  نیٹ …

مزید پڑھئے

گیس کی قیمت میں 35 فیصد اضافے کا معاملہ

گیس کی قیمت میں 35 فیصد اضافے کی تجویز ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 35 فیصد اضافے کی تجویز ہوئی ہے جو کہ نومبر تا فروری 4 ماہ کے لیے ہے۔ ذرائع نے کہا کہ گیس استعمال کے آخری 4 سلیب پر 35 فیصد تک اضافے کی ورکنگ کی گئی ہے اور …

مزید پڑھئے