روزانہ ارکائیوز

مودی کی تقریر ہندوستان کی کورونا ویکسین کی مارکیٹنگ کی ناکام کوشش تھی ، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ مودی کی تقریر ہندوستان کی کورونا ویکسین کی مارکیٹنگ کی ناکام کوشش تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ مودی کی تقریر دنیا کے ایک بڑے فورم پر ایک غیر معیاری اور چھوٹی …

مزید پڑھئے

نیب کراچی کی دادو میں کارروائی

نیب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس حیدر آباد میں کرپشن میں ملوث 4 مطلوب ملزمان گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس کرپشن میں ملوث ملزمان میں اعجاز ڈاوچ، احسان ڈاوچ ،ماجد ڈاوچ اور عبدالرحمن ملاح شامل ہیں۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جعلی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کیا ہے ، سردار تنویر الیاس

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مودی کا فاشسٹ چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل …

مزید پڑھئے

دفاعی چیمپئین کے پی کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں کامیابیوں کا سفر جاری

دفاعی چیمپئین خیبر پختونخوا(کے پی) کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ دفاعی چیمپئین کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔  میچ میں چار …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت کا انوکھا واقعہ سامنے آگیا

اوکاڑہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کا انوکھا واقعہ سامنے آگیا ڈاکٹروں نے دوران ڈیلیوری آپریشن خاتون کے پیٹ میں تولیہ، سپینچ اور کاٹن چھوڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق حالت نازک ہونے پر متاثرہ خاتون مریم لیاقت کو لاہور ریفر کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے دو فٹ لمبا تولیہ، …

مزید پڑھئے

مظفر گڑھ میں پاک فوج کا جوان وطن پر قربان ہو گیا

مظفر گڑھ میں پاک فوج کے جوان نے وطن کے لیے اپنی جان قربان کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے بلوچ رجمنٹ سے وابسطہ لانس نائیک منیر احمد گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع آوران میں شر پسندوں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ہیں اور ان کی جسدِ خاکی ان کے آبائی علاقے مسو شاہ تحصیل جتوئی …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کو کس معروف اداکار کے ساتھ بِتائے لمحات یاد آنے لگے؟

پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ بِتائے خاص لمحات یاد آنے لگے۔ انہوں نے  اپنی بالی ووڈ ڈیبیو فلم  ’رئیس‘ کے سیٹ سے چھ سال پرانی تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کی …

مزید پڑھئے

میرا نے اپنی آنیوالی فلم کی تصویریں شیئر کر دیں

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا عرف میرا جی نے اپنی آنے والی نئی فلم کا پوسٹر اور تصویریں شیئر کر دی ہیں۔ میرا نے گزشتہ دنوں اپنی آنے والی نئی فلم ’جج مینٹل‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔   View this post on Instagram   A post shared by Meera Official page (@meerajeeofficial) کافی عرصے بعد میرا کا نیا پروجیکٹ …

مزید پڑھئے

گیس کی قیمتوں پر مزید اضافہ ظالمانہ اقدام ہوگا ، وزیر توانائی سندھ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر مزید اضافہ ظالمانہ اقدام ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاور ڈویژن کی تجویز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاور ڈویژن کی جانب سے گھریلوں صارفین پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز ناقابل عمل ہے۔ انہوں نے کہا ہے …

مزید پڑھئے

ہم نے جو کچھ کہا آج سچ ثابت ہو رہا ہے،شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے جو کچھ کہا آج سچ ثابت ہو رہا ہے، ہم نے کہاتھا کہ بجٹ کے بعد مہنگائی اور ٹیکسوں کا نیا سیلاب آئے گا، حکومت نے ہماری بات سچ ثابت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد …

مزید پڑھئے