روزانہ ارکائیوز

ناکامی کا بوجھ پچھلی حکومتوں پر ڈال دیا جاتا ہے،راجہ پرویز اشرف

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت نے تین سال گنوادئے،ناکامی کا بوجھ پچھلی حکومتوں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن دیوان اکرم کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قومی نوعیت کے …

مزید پڑھئے

عالمی اسماعیلی شہری دن کے موقع پر ، اسماعیلی کونسل برائے پاکستان کے صدر حافظ شیر علی کاصدر پاکستاں ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

کراچی (زیل ڈیسک) عالمی اسماعیلی شہری دن کے موقع پر ، اسماعیلی کونسل برائے پاکستان کے صدر حافظ شیرعلی نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی تاکہ حکومت پاکستان کو باضابطہ طور پر ایک عہد نامہ پیش کیا جائے پاکستان میں اسماعیلی برادری 2022 کے اختتام تک 10 لاکھ درخت لگائے گی۔ عہد وصول کرتے …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر انڈسٹری کی سب سے تیز لڑکی قرار

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو یوٹیوبر عمر خان نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی سب سے تیز لڑکی قرار دے دیا۔ عمر خان نے حال ہی میں شفاعت علی کے ساتھ ایک ٹاک شو میں شرکت کی۔ اس دوران میزبان نے دونوں مہمانوں سے متعدد دلچسپ سوالات کیے جن کے تیکھے اور حس مزاح سے بھرپور جوابات نے میزبان …

مزید پڑھئے

عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر ضلع، تحصیل اور علاقے تک جاؤں گا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے ہر ضلع، تحصیل اورعلاقے تک جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اراکین پنجاب اسمبلی ندیم قریشی اور مامون تاڑر سے ملاقات کی جس میں اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اپنے حلقوں کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے …

مزید پڑھئے

آئی بی اے یونیورسٹی کے اندر کالے بھیڑیے گھس چکے ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آئی بی اے یونیورسٹی کے اندر کالے بھیڑیے گھس چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آئی بی اے یونیورسٹی کی ملازمہ بختاور سومرو سے ایس ایس پی عرفان سموں نے زبردستی ترديدی بیان لیا ، یہ کرائم ہے اس …

مزید پڑھئے

تھرپارکر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق

تھرپارکر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعایات میں مزید 1 بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کے نواحی گاؤں پاڈیرال میں 17 سالہ نوجوان، بھیل گاؤں میں 28 سالہ نوجوان اور مردان میں 8 سالہ بچہ آسمانی بجلی گرنے سے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک …

مزید پڑھئے

کے ایم سی کے 41 نالے سندھ حکومت نے صاف کروائے ، ناصر حسین شاہ

وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کے ایم سی کے 41 نالے سندھ حکومت نے صاف کروائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مخالفین کہتےہیں کہ وفاقی حکومت نے3نالےصاف کروائے تو پانی نہیں رکا ، ہم پروجیکٹ کو سپورٹ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کیلئے کسی بھی وفاقی منصوبے …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں پولیس خدمت مرکز کا افتتاح

راولپنڈی میں سٹی پولیس آفیسر احسن یونس نے چیمبر آف کامرس میں پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب میں ایس ایس پی آپر یشنز ، سی ٹی او رائے مظہر اقبال، صدر چیمبر ناصر مرزا، گروپ لیڈر سہیل الطاف سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں سی پی او احسن یونس نے …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 86 ہزار 800 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 86 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 15 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 18 ہزار کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 51 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 20 ہزار کیوسک ہے۔ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے …

مزید پڑھئے

لیجنڈ اداکار عمر شریف کے لیے ایئر ایمبولینس کا شیڈول جاری

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی امریکہ روانگی کے لیے ایئر ایمبولینس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکہ سے آنے والی ایئرایمبولینس 26 اور 27 ستمبر کی درمیانی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی جس کے لئے عمر شریف کو اسپتال سے ساڑھے چار بجے تک کراچی ایئر پورٹ پرپہنچایا جائیگا ۔ شیڈول میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھئے