روزانہ ارکائیوز

عمران خان نے مودی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا، سردار عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے فاشسٹ مودی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر کے رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا، ان کا …

مزید پڑھئے

ہم اس وقت کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ ڈینگی سے بھی نبرد آزما ہیں، کمشنر راولپنڈی ڈویژن

کمشنر راولپنڈی ڈویژن سید گلزار حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم اس وقت کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ ڈینگی سے بھی نبرد آزما ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن سید گلزار حسین شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس کے لیے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کمشنر راولپنڈی نے بتایا کہ اس وقت راولپنڈی ضلعے کا پازیٹویٹی ریٹ …

مزید پڑھئے

اداکارہ سائرہ یوسف اور سارہ بھروانہ میں سے زیادہ خوبصورت کون؟

اداکارہ سائرہ یوسف اور گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ سارہ بھروانہ دونوں ہی فیشن انڈسٹری میں اسٹائل آئیکون کی حیثیت رکھتی ہیں۔ دونوں انتہائی فیشن ایبل شخصیات نت نئے ملبوسات میں اپنی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں سارہ بھروانہ نے عاطف اسلم کے ہمراہ لاہور میں منعقدہ شادی کی ایک تقریب میں شرکت کی، …

مزید پڑھئے

آج نواز شریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گزار رہے ہیں ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج نواز شریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گزار رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے حکمرانوں کا کام صرف پیسہ بنانا تھا ، ملک کے لیے کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن اور منال کی والدہ کیسی دُلہن بنی تھیں؟

پاکستان کی معروف فنکار بہنیں ایمن خان اور منال خان کی والدہ نے بیٹیوں کے ہمراہ اپنی شادی کی تصویر شیئر کردی۔ ایمن خان اور منال خان کی والدہ عظمیٰ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئر کی جو کہ خوب وائرل ہو گئی ہے۔   View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

عمران خان قوم کو بےوقوف بنانے کے لئے کہتے ہیں کہ مافیاز کام کرنے نہیں دیتا، ترجمان پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آئے روز قوم کو بےوقوف بنانے کے لئے کہتے ہیں کہ مافیاز کام کرنے نہیں دیتا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان تم قوم کو بتاؤ مافیا کون ہے؟ ان کے نام بتاؤ؟ آپ …

مزید پڑھئے

یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں پختونوں  کےبارےوزیر اعظم کا بیان گمراہ کن ہے،ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی  جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پختو نوں کے بارے میں  وزیر اعظم عمران خان کا بیان گمراہ کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی نے ملک کا تماشا بنا دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک کا تماشا بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تین سال سے وزیر اعظم تقریروں، دعوؤں اور وعدوں تک محدود ہیں جبکہ عمل کا خانہ خالی ہے، تبدیلی یہ ہے کہ ملک کے تمام شعبے …

مزید پڑھئے

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کا دورہ متی تل

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے دورہ متی تل کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے ملتان میں دورہ متی تل کا دورہ کرتے ہوئے سیکرٹریٹ بلڈنگ کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا ہے جس میں کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد اور ڈپٹی کمشنر عامر …

مزید پڑھئے

امریکا کےانخلا کے بعد افغانستان میں ایک اور دھماکہ

امریکا کےانخلا کے بعد افغانستان میں ایک اور دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ دھماکہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ہوا ، دھماکےمیں دو افراد ہلاک، چھ زخمی ہوئےہیں۔ اس سے قبل افغانستان کے کابل ایئر پورٹ کے قریب دھماکا ہوا تھا۔ افغان میڈیا کا کہنا تھا کہ دھماکا حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی …

مزید پڑھئے