روزانہ ارکائیوز

اداکارہ سجل علی اور اذان سمیع کی جوڑی مداحوں کو بھا گئی

پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ سجل علی اور گلوکار اذان سمیع خان جلد ڈرامے میں ایک ساتھ نظر آ نے والے ہیں جس کا ٹیزر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گیا ہے۔ سجل علی ٹی وی اسکرین پر معروف سینئر اداکارہ زیبا بختیار کے بیٹے گلوکار و میوزک کمپوزر اذان سمیع خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ ڈرامے عشقِ لا …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچز پر جواریوں نے جواء کھیلنے کے لئے جدید طریقے اپنا لئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچز پر جواریوں نے جواء کھیلنے کے لئے جدید طریقے اپنا لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جواریوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر جواء کھیلنا شروع کردیاہے۔  حساس اداروں کی اطلاع پر راولپنڈی پولیس نے اسٹیڈیم کے اندر سے3 افراد …

مزید پڑھئے

ہماری تہذیب برصغیر کی قدیم ترین تہذیب ہے ، خالد مقبول صدیقی

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہماری تہذیب برصغیر کی قدیم ترین تہذیب ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر بننے والا ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بہت سے علاقائی ثقافتی رنگ اور تہذیبیں موجود …

مزید پڑھئے

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا، چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسیشن

چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسیشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین عوامی رکشہ یونین مجید غوری اور چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسیشن عرفان کھوکھر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایل پی جی کی آئے روز بڑھتی قیمتوں …

مزید پڑھئے

پی پی پی چیئرمین کا کوئٹہ میں طلبا پر پولیس تشدد کی شدید مذمت

پاکستان پیلپز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں طلبا پر پولیس تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میڈیکل ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے طلبہ و طالبات پر تشدد فاشزم کی بدترین مثال ہے، ایسا لگتا ہے کہ جیسے …

مزید پڑھئے

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں 27 اور 28 ستمبر کو پولیس کی درخواست پر داتاصاحب کے عرس اور چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائے گی۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت نے بھی چہلم کے جلوسوں …

مزید پڑھئے

معروف اینکر نادیہ خان کے ساتھ افسوسناک حادثہ

معروف اینکر نادیہ خان آئی ٹی ماہر کے ہاتھوں لٹ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سائبر کرائم کا شکار بننے والی نادیہ خان نے ایف آئی اے میں شکایت درج کروائی تھی کہ ان کا یو ٹیوب چینل ہیک ہوگیا جس کی بحالی کے لئے ایک آئی ٹی اسپیشلسٹ کو بلایا گیا تھا تاہم اس نے ہیکنگ بحال کرتے کرتے نادیہ …

مزید پڑھئے

تھرپارکر میں ترقیاتی کاموں کا بھانڈہ پھوٹ گیا

تھرپارکر میں ترقیاتی کاموں کا بھانڈہ پھوٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمین کی سطح سے اونچے ننگرپارکر کے پہاڑ پر جانے والے آڑے ٹیڑے راستے ٹوٹنے کے مناظر بول نیوز کو موصول ہو گئے ہیں۔ سندھ کے ثقافتی مقام کارونجھر پھاڑ کے مختلف مقامات کی طرف جانے والی سڑکیں بارشی پانی بہا لے گیا ،ملک بھر سے آنے والے …

مزید پڑھئے

بلدیاتی انتخابات پی ٹی آئی کے لیے سیاسی قبرستان ثابت ہوں گے، فیصل کریم کنڈی

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پی ٹی آئی کے لیے سیاسی قبرستان ثابت ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے فواد چودھری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا دھاندلی منصوبہ دہرے کا دہرا رہ جائے گا اور بلدیاتی انتخابات پی …

مزید پڑھئے

بھارت اقوام متحدہ کی ناک تلے 9 لاکھ کشمیریوں کا استحصال کر رہا ہے، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی ناک تلے 9 لاکھ کشمیریوں کا استحصال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ جنرل …

مزید پڑھئے