روزانہ ارکائیوز

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیوایسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیوایسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ 7 تا12اکتوبر سے کھیلی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق جاریڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام، پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف) کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیوایسائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ کے انعقاد کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔  پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری …

مزید پڑھئے

میاں مفرور نے وفاق اور چھوٹے میاں نے پنجاب میں لوٹ مار کی، ڈاکٹر شہباز گِل

ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ میاں مفرور نے وفاق اور چھوٹے میاں نے پنجاب میں لوٹ مار کی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شوبازیاں کے ماہر روزانہ کی بنیاد پر پروپیگنڈے میں …

مزید پڑھئے

چیئرمین ایف بی آر کا ممبر کسٹمز پالیسی کے ہمراہ طورخم بارڈر کا دورہ

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے ممبر کسٹمز  آپریشنز اور ممبرز کسٹمز پالیسی کے ہمراہ طور خم بارڈر کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر  محمد اشفاق احمد  نے پاکستان کسٹمز کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کی تجارت کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا، فروٹ سے …

مزید پڑھئے

نہ صرف مجھے بلکہ پوری قوم کو صائمہ سلیم پر فخر ہے، صدر مملکت

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صائمہ سلیم کی اقوام متحدہ میں لاجواب تقریر پر نہ صرف مجھے بلکہ پوری قوم کو صائمہ سلیم پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک جاری کردہ ایک پیغام میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ صائمہ سلیم نہ صرف مجھے بلکہ …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی  جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial)  حبا کی جانب سے …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کے لیے صنعتوں کی کامیابی انتہاٸی اہمیت رکھتی ہے، کامران بنگش

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لیے صنعتوں کی کامیابی انتہاٸی اہمیت رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ صنعتوں کے ساتھ روزگار اور عوام کا …

مزید پڑھئے

جس ملک میں بے ایمانی لیگل ہوجائے، وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا، انور مقصود

انور مقصود نے کہا ہے کہ جس ملک میں بے ایمانی لیگل ہوجائے، وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انور مقصود نے آرٹس کونسل میں مکالمے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہجرت کے معنی جدائی اور وطن چھوڑنا ہے لیکن پچھتر سال بعد احساس ہوا ہے کہ اردو زبان کی اپنی اہمیت ہے لیکن دیگر …

مزید پڑھئے

زالے سرحدی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی مشابہہ قرار

پاکستانی اداکارہ و ماڈل زالے سرحدی نے پریانکا  چوپڑا سے مشابہہ قرار دیے جانے پر کہا کہ ممکن ہے پریانکا اُن کی دور کی رشتہ دار ہوں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں سے سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے صارفین کے سوالوں کے دلچسپ جواب دیے۔ اسی سیشن میں ایک صارف نے لکھا کہ آپ پریانکا …

مزید پڑھئے

روبینہ اشرف کا بیٹیوں سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے یہ انکشاف  کیا ہے کہ ماں باپ کو ہمیشہ بیٹیاں ہی زندہ رکھتی ہیں۔ روبینہ اشرف نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر، اداکاری کے دور، اداکاری، تجربات اور پروجیکٹس سے متعلق خوب باتیں کیں۔ روبینہ اشرف کا اپنی زندگی میں آئے ایک کڑے وقت اور بیٹیوں کے ساتھ کا …

مزید پڑھئے

کرائے کے ترجمان کی ذہنی حالت پر اب ہنسی نہیں ترس آتا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان کی ذہنی حالت پر اب ہنسی نہیں ترس آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ کرائے کے ترجمان کی ذہنی حالت پر اب ہنسی …

مزید پڑھئے