روزانہ ارکائیوز

کیا آپ بھارت کی اس اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں ؟

بھارت کی ایک معروف اداکارہ کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جسے دیکھ کر لوگوں نے انہیں پہچاننے سے انکار کردیا ہے۔ یہ تصویر بھارتی اداکارہ راکول پریت کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح کافی پریشان ہوگئے ہیں اور گمان کیا جارہا ہے کہ انہوں نے بھی سرجری کروالی ہے۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم سندھ فرنیچر خریداری کا معاملہ، اعلیٰ سطحی کمیٹی کی رپورٹ جاری

محکمہ تعلیم سندھ فرنیچر خریداری کے معاملے پر اعلیٰ سطحی کمیٹی کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی  شاہ کی ہدایات کے تحت بنائی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی نے اختیارات کے تحت اسکول ڈیسکوں کی خریداری کے طریقہ کار …

مزید پڑھئے

چیف جسٹس پاکستان نے صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق کیس کیلئے بینچ تشکیل دے دیا

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے ملک بھر میں صدارتی نظام کے نفاذسے متعلق کیس کیلئے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 27 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

این سی او سی کے کام کو دنیا تسلیم کرتی ہے ، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ این سی او سی کے کام کو دنیا تسلیم کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کورونا سے متعلق قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ این سی او سی نے کورونا کیخلاف زبردست کام کیا ہے۔ انہوں نے قوم سے کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل …

مزید پڑھئے

بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ نے شاہ رخ خان کے حوالے سے کیا کہا؟

بھارت کی نامور اداکارہ جوہی چاولہ نے بالی وڈ کے کنگ بادشاہ شاہ رخ خان کے حوالے سے ایک بڑا راز کھول دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنے ایک انٹرویو میں شاہ رخ خٓان کی ایک عادت کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ وقت کی پابندی نہیں کرتے ہیں۔     View this post …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کے اقدامات

دنیا بھرمیں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیئے ڈبلیو ایچ او کے اقدامات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ویکسین اور ماسک لگانے سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے، راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ کا عملے اور ریلوے حکام کے ہمراہ آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ مہم کے …

مزید پڑھئے

جہازوں کی خریداری سے قبل چیرمین پی این ایس سی اچانک تبدیل

جہازوں کی خریداری سے قبل چیرمین پی این ایس سی اچانک تبدیل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شکیل منگریجو چیرمین ای او بی آئی تعینات، چئیرمین شکیل احمد منگریجو کو 3 سال کے لئے چئیرمین پی این ایس سی مقرر کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی میں اس وقت 100 ملین ڈالر کی لاگت کے …

مزید پڑھئے

اسد صدیقی کورونا وباء سے متاثر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار اسد صدیقی بھی کورونا وباء سے متاثر ہوگئے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Asad Siddiqui (@asadsidofficial) اداکار اسد صدیقی نے آج اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اسد صدیقی نے …

مزید پڑھئے

سابق صدر آصف علی زرداری کی مشکلات میں اضافہ

سابق صدر آصف علی زرداری کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے دائر پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ پیر خرم شیر زمان اور عثمان  ڈار کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے کاز لسٹ …

مزید پڑھئے

معذور افراد کے اسمارٹ فون استعمال کرنے لئے نئی ٹیکنالوجی متعارف

لوگ اپنی روز مرہ کی زندگی میں وائس کمانڈز یا اپنے ہاتھوں کے ذریعے فون کا استعمال کرتے ہیں۔ اگرچہ جسمانی طور پر معذور اور قوتِ گویائی سے محروم افراد کے لیے یہ ممکن نہیں ہے۔ گوگل نے اس ضمن میں دو نئے فیچرز پیش کیے ہیں جس میں ‘کیمرا سوئچ’ کی مدد سے صارفین چہرے کی مدد سے اسمارٹ …

مزید پڑھئے