روزانہ ارکائیوز

عثمان بزدار کا ذہنی معذورخاتون کو آگ لگانے کے واقعے کا نوٹس

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے  ٹبہ سلطان پو رمیں ذہنی معذورخاتون کو آگ لگانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آرپی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور متاثرہ خاتون کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔ عثمان بزدار کا …

مزید پڑھئے

فارن نیشنل میڈیکل کی سیٹیں لوکل سیلف فنانس پر دینے کے خلاف نیب حرکت میں آگیا

سکھرمیں فارن نیشنل میڈیکل کی سیٹیں لوکل سیلف فنانس پر دینے کے خلاف نیب حرکت میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع  کا کہنا ہے کہ سکھرمیں فارن نیشنل میڈیکل کی سیٹیں لوکل سیلف فنانس پر دینے کے خلاف نیب حرکت میں آگیا ،شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر کو نوٹس جاری کردیا۔ نیب ذرائع  کا …

مزید پڑھئے

شہر اقتدار میں چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں، ڈاکو ڈھائی لاکھ روپے نقدی لے کر فرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں تاحال نہیں  رک سکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے ٹھنڈا پانی میں پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتوں نے عملے کو پہلے یرغمال بنایا اور اسکے بعد ڈھائی لاکھ روپے نقدی اور 5موبائل فون …

مزید پڑھئے

پاکستان کم عرصے میں فورجی اسمارٹ فون کا برآمد کنندہ بن گیا ہے، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہے پاکستان کم عرصے میں فورجی اسمارٹ فون کا برآمد کنندہ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایئر لنک کمیونیکیشن کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو اس میں …

مزید پڑھئے

آٹے کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں، مختلف شہروں میں ریکارڈ سطح پر برقرار

ملک بھرمیں آٹے کی قیمتیں تاحال نہیں کم ہوسکی ہیں۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ نئے اعداد و شمارکے مطابق کراچی میں 20 کلو گرام آٹے کا تھیلا 1440 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ دو  ہفتے قبل کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1350روپے کی سطح پر تھا۔ جاری کردہ اعداد و شمار  میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھئے

آج 10 بجے سے ملک بھر میں نادرا سروسز معطل رہینگی

آج 25 ستمبر کی رات 10 بجے سے ملک بھر میں نادرا سروسز معطل رہینگی۔ تفصیلات کے مطابق آج 25 ستمبر کی رات 10 بجے سے ملک بھر میں نادرا سروسز معطل رہینگی، جبکہ نادرا سروسز کل 26 ستمبر کی  صبح 8 بجے تک معطل رہینگی۔ ترجمان نادرا کا کہنا تھا کہ نادرا سسٹمز کی اپ گریڈیشن کے باعث فیصلہ …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کی فوجی پریڈ میں خواتین کی شرکت

 سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر فوجی پریڈ کے دوران پہلی بار خاتون فوجیون نے شرکت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے 91ویں قومی دن کے موقع پر منعقد کی جانے والی فوجی پریڈ میں مختلف عہدون پر معمور خاتون فوجیوں نے بھی شرکت کی ہے۔  اس پریڈ کو سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمٹ اتھارٹی اور …

مزید پڑھئے

عمران خان نے اپنی تقریر سے کشمیریوں کے دل جیت لیے ، سردار عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان و محسن کشمیر عمران خان نے اپنی تقریر سے کشمیریوں کے دل جیت لیے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب  کےدوران وزیراعظم پاکستان عمران خان کو زبردست خراجِ تحسین کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم نے اپنی تقریر سے کشمیریوں کے دل جیت لیے ہیں، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان و محسن کشمیر عمران خان نے اپنی تقریر سے کشمیریوں کے دل جیت لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

‏وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں انتہائی مدلل اور پراعتمادی سے حقائق سامنے رکھے ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں انتہائی مدلل اور پراعتمادی سے حقائق سامنے رکھے ہیں۔ ‏تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی دنیا کو بہترین انداز …

مزید پڑھئے