روزانہ ارکائیوز

عمران خان نے اپنے خطاب میں عالمی دنیا کو درپیش چیلنجز کا بہترین احاطہ کیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی دنیا کو درپیش چیلنجز کا بہترین احاطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب کے چار بنیادی …

مزید پڑھئے

محکمہ خزانہ پنجاب نے کورونا وائرس فنڈ کے پچاس کروڑ روپے جاری کردیئے

محکمہ خزانہ پنجاب نے کورونا وائرس فنڈ کے پچاس کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پچاس کروڑ کے کورونا فنڈز محکمہ اسپیشل ہیلتھ کیئر اینڈ میڈکل ایجوکیشن کو فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فنڈز کابینہ کمیٹی برائے کورونا کی ہدایات کے تحت استعمال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ فنڈز کے ذریعے اسپتالوں میں …

مزید پڑھئے

پشاورمیں 50 گھروں میں ڈینگی لاروا کی تصدیق

پشاورمیں مزید 50 گھروں میں ڈینگی لاروا کی تصدیق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاورمیں 50 گھروں کے 92 کنٹینرز میں پانی کا تجزیہ کرنے پر لاروا پایا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق مجموعی طور پر 2831 گھروں میں پانی کے 3472 کنٹینرز کا معائنہ کیا گیا، جبکہ گھروں میں ڈینگی مچھروں کے خاتمے کےلئے اسپرے بھی کیا گیا۔ محکمہ صحت …

مزید پڑھئے

پاکستان کے کم عمر کوہ پیما کے نام ایک اور اعزاز

پاکستان کے کم عمر کوہ پیما لاہوری ونڈر بوائے 19 سالہ شہروز کاشف نے ایک اور بلند چوٹی پر پاکستان کا پرچم لہرا کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہوری ونڈربوائے 19 سالہ شہروز کاشف کے والد کا کہنا ہے کہ  انہوں نے  نیپال میں 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو پرصبح ساڑھے پانچ بجے پرچم …

مزید پڑھئے

ڈیجیٹل پاکستان ویژن نے ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو تیز کردیا ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان ویژن نے ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل کو تیز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے اقوام متحدہ میں ڈیجیٹل تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہری و دیہی ڈیجیٹل تفریق کے خاتمے اور نوجوانوں وخواتین کو …

مزید پڑھئے

ڈالر کوپر لگے ہیں اور وزیرخزانہ شوکت ترین کہتے ہیں کہ ڈالر کنٹرول میں ہے، نہال ہاشمی

مسلم لیگ ن کراچی کے رہنما سابق سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ڈالر کوپر لگے ہیں اور وزیرخزانہ شوکت ترین کہتے ہیں کہ ڈالر کنٹرول میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کراچی کے رہنما سابق سینیٹر نہال ہاشمی کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈالر کوپر لگے ہیں اوروزیرخزانہ شوکت ترین کہتے ہیں کہ …

مزید پڑھئے

خطے کے امن، ترقی، استحکام کے مشترکہ مقصد کے لیے کام جاری رہے گا، جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ خطے کے امن، ترقی، استحکام کے مشترکہ مقصد کے لیے پاکستان ایس سی او کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ اپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے روس کا دورہ کیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

روس میں منعقدہ امن مشن 2021 فوجی مشق اختتام پذیر

روس میں منعقد کی جانے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت پیس مشن 2021 کی فقجی مشق اختتام پذیر ہوگئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ٓئی ایس پی آر) کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پلیٹ فارم کے تحت روس میں ’امن مشن‘ کے نام سے مشقوں کا انعقاد کیا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین نا لگوانے پر پولیس کو مقدمات درج کرنے سے منع کردیا گیا

کراچی میں کورونا ویکسین نا لگوانے پر پولیس کو مقدمات درج کرنے سے منع کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانیداروں کو افسران کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ راہ چلتے شہریوں کے خلاف ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پر مقدمہ درج نہ کیا جائے، جبکہ کارروائیاں شادی ہالز، ہوٹلز اور تفریح مقامات تک محدود رکھی جائے۔ ذرائع کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت کو پوری دنیا کے سامنے بےنقاب کیا،علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکیت کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے