روزانہ ارکائیوز

ثناء فخر کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو کو اداکارہ ثناء فخر نے خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرایا ہے جس کے بعد یہ وائرل ہوگئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar) …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو مودی کے بھارت کا فاشسٹ چہرہ دکھایا ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں ایک مرتبہ پھر دنیا کو مودی کے بھارت کا فاشسٹ چہرہ دکھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمران خان کے اقوام متحدہ سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے آج ایک مرتبہ پھر انتہائی …

مزید پڑھئے

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

صوبائی دارالحکومت لاہور میں  سی ٹی ڈی کی جانب سے بڑی  کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی  کے نتیجے میں 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن کا تعلق کلعدم تنظیم سپہ صحابہ پاکستان سے بتایا جارہا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت مشتاق، سمیع اللہ، عادل جمال …

مزید پڑھئے

عالیہ بھٹ کی ڈانس ویڈیو وائرل

بالی وڈ کی خوبرو اور نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) اس ڈانس ویڈیو میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو آزادانہ انداز میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ عالیہ بھٹ اپنی اس ویڈیو …

مزید پڑھئے

پولیس تھانہ نیو ملتان کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

ملتان میں پولیس تھانہ نیو ملتان نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پولیس تھانہ نیو ملتان نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی جہاں پولیس تھانہ نیو ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد عدنان کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزم سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد …

مزید پڑھئے

عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

‎ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں، یہ …

مزید پڑھئے

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنی بزدلانہ خاموشی توڑنی ہوگی، مائیکل ایتھرٹن

  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنی بزدلانہ خاموشی توڑنی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن دورہ پاکستان ملتوی کرنے پر ای سی بی پر برس پڑے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ انگلش پلیئرز ایسوسی ایشن اور پاکستان میں …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ اور کسٹمز کا سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ اور کسٹمز نے سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن اورماڑہ کے قریب کنڈملیر کے سمندر میں انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن کے دوران شراب کی 5400 بوتلیں ضبط کی گئی ہیں، ضبط کی جانے والی منشیات …

مزید پڑھئے

سیکرٹری محکمہ صحت کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز کردی گیں

سیکرٹری محکمہ صحت، عمران سکندر بلوچ کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز کردی گیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ صحت، عمران سکندر بلوچ کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت کی صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکرٹری محکمہ صحت، عمران سکندر بلوچ کا کہنا …

مزید پڑھئے

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف بلوچستان کے طلباء کے احتجاج کا معاملہ، طلباء کو آج رہائی ملنے کا امکان

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف طلباء سراپا احتجاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتارہوئے 75 طلباء کی بیل ایپلیکشن پر کارروائی آج ہوگی۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ  75 طلباء کو آج ضمانت پر رہائی ملنے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز چیف سیکرٹری کی یقین دہانی پر احتجاج موخر کردیا گیا تھا۔ …

مزید پڑھئے