روزانہ ارکائیوز

پشاورمیں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، مثبت کیسز کی تعداد 172 ہوگئی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 1416 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 172 مثبت اور 1244 منفی ٹیسٹ آئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ذیادہ تر مریضوں کا تعلق پشاور کے ملحکہ علاقوں سے ہے جن میں تہکال، اکیڈمی ٹاؤن …

مزید پڑھئے

افغانستان کے معاملے میں فوری اقدامات کرنے ہوں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے میں مزید وقت ضائع نہیں کر سکتے ہیں اسکے لئے  فوری اقدامات کرنے ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر امریکہ اور یورپ میں بعض سیاستدان پاکستان پر الزام تراشی کررہیے ہیں لیکن جس …

مزید پڑھئے

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، عمران سکندر بلوچ

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر مختلف سیکٹرز کے  اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا تھا کہ تمام شہری خاص طور پر …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی اقوام متحدہ میں تقریر پاکستان اور کشمریو‍ں کے دلوں کی آواز ہے، گورنر پنجاب

گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر پاکستان اور کشمریو‍ں کے دلوں کی آواز ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اقوام متحدہ بھارتی سیکیورٹی فورسز اور آر ایس ایس کو دہشت گرد …

مزید پڑھئے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا طلباء کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے طلباء پر تشدد وگرفتاری پر تشویش کا اظہارکیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نےاپنےجاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طلباء کو بے ضابطگیوں کے خلاف اور میرٹ کیلئے آواز اٹھانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ طلباء کے احتجاج پر …

مزید پڑھئے

ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو رد کردیا ہے، سعید غنی

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو رد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پی ٹی آئی کی آئندہ الیکشن کے لیے پری پول رگنگ ہے۔ وزیراطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ پیپلز …

مزید پڑھئے

پنجاب کے اراکین قومی اسمبلی میرے دوست و بازو ہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے اراکین قومی اسمبلی میرے دوست و بازو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقات کی جہاں عمومی سیاسی صورتحال اورترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ منتخب نمائندوں نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو حلقو ں کے ترقیاتی منصوبوں کے …

مزید پڑھئے

عدالت میں تاریخی جھوٹ بولے گئے ایف آئی اے پر پریشر ڈالا جارہا ہے، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج عدالت میں تاریخی جھوٹ بولے گئے ایف آئی اے پر پریشر ڈالا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے انسداد منشیات عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے جس کے وزیر شیخ رشید ہیں اور …

مزید پڑھئے

حکومت نے عوام کو مہنگائی کے طوفان کے سامنے کھڑا کردیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم

حکومت نے عوام کو مہنگائی کے طوفان کے سامنے کھڑا کردیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سردار شاہ کی بھٹ شاہ میں درگاہ شاہ لطیف پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے عالم انسانیت کے لیے دعا  کی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سردار شاہ  کا …

مزید پڑھئے

میپکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں

ملتان میں میپکو کی جانب سے جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف  کارروائیاں  کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائیوں کے دوران 1701بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لیے گئے ہیں، جن پر 29 لاکھ یونٹ چوری ہونے پر تقریبا 5کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیاہے۔ ترجمان میپکوکا کہنا ہے کہ  بجلی چور ڈائریکٹ کنڈیاں اور میٹر واش سمیت …

مزید پڑھئے