روزانہ ارکائیوز

ماہرہ خان کا اپنے مداحوں کے لئے محبت بھرا پیغام

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کے لئے ایک محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کی ان کے لئے محبت اور پذیرائی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ Ok guys… I love you. Always and forever. YOU …

مزید پڑھئے

عوام اور سیاسی جماعتیں اس حکومت کے خلاف میدان میں آئیں، رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عوام اور سیاسی جماعتیں اس حکومت کے خلاف میدان میں آئیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات عدالت میں رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  اگر یہ حکومت ایک سال اور رہی تو پاکستان کو مزید پیچھے لے جائے گی۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

افغانستان میں قیام امن پاکستان سمیت پورے خطے کیلئے خصوصی اہمیت کا حامل ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پاکستان سمیت پورے خطے کیلئے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس کے موقعے پر بیلجیئم کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سوفی ولیمز کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 42 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2 ہزار 60 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ گزشتہ  24گھنٹوں …

مزید پڑھئے

اٹک: اسکول وین حادثے کا شکار، 15بچے زخمی

اٹک میں پنڈی گھیب کے قریب اسکول وین خطرناک حادثے کا شکارہوگئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق حادثے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 15بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ زخمی بچوں کو راولپنڈی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ The post اٹک: اسکول وین حادثے کا شکار، 15بچے زخمی appeared first on .

مزید پڑھئے

نیو کراچی صنعتی ایریا ایوب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ

کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا ایوب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا ایوب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ پیش آیا جہاں مقابلے کے دوران فاٸرنگ کے تبادلے میں 1 ڈاکو ہلاک اور ایک 1 شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس کے موقعے پر صدر جنرل اسمبلی جناب عبداللہ شاہد سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز نیویارک میں صدر جنرل اسمبلی کے چیمبر میں ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے صدر جنرل اسمبلی کو منصب سنبھالنے …

مزید پڑھئے

شہر میں آج صرف ہلکی بارش کا امکان

شہر میں آج صرف ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں آج درمیانے درجے کی  بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔ محمکہ موسمیات کے مطابق 28 ستمبر سے مون سون کا ایک اور اسپیل بارشوں کا سبب بنے گا جبکہ 28 ستمبر تا 2 اکتوبر شہر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے،اس …

مزید پڑھئے

پورٹ قاسم میں آتشزدگی کا واقعہ، ایک مزدور زخمی

کراچی میں  پورٹ قاسم کےایگزامنیشن یارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آگ بیرون ملک سے درآمد شدہ کیمکل کے کنٹینر میں لگی تھی ، جس کے نتیجے میں ایک مزدور آگ میں جھلس کر زخمی ہوگیا ہو، جس کو بروقت سول برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام پورٹ قاسم فائر بریگیڈ کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے