روزانہ ارکائیوز

موٹاپے کی پریشانی سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟

موٹاپے کے باعث انسان بہت سی بیماریوں کا شکار ہوجاتا ہے جن میں سرفہرست امراض قلب  ہے۔ آج کے دور میں موٹاپا ایک ذہنی عضیت بن چکا ہے کہ ہر دوسرا فرد اس موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کو تیار ہوجاتا ہے۔ اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ڈائٹ پلان لیا جاتا ہے، …

مزید پڑھئے

حکومت برطانیہ نے مختلف ممالک کیلئے ٹرک ڈرائیور ویزا کھول دیا

حکومت برطانیہ نے مختلف ممالک کیلئے پانچ ہزار ٹرک ڈرائیور ویزا کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں اچانک ٹرک ڈرائیوروں کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے حکومت برطانیہ نے مختلف ممالک کے لیے فوری طور پر پانچ ہزار ٹرک ڈرائیور ویزا کھول دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹرک ڈرائیوروں کی بڑی تعداد میں …

مزید پڑھئے

شاہد خاقان عباسی کی بریت کو نیب نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی بریت کو نیب نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہائیکورٹ کی جانب سے دی گئی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

انتظامیہ کی کارکردگی اسی وقت نظر آئے گی جب قیمتوں میں استحکام ہوگا، صوبائی وزیرصنعت

صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی کارکردگی اسی وقت نظر آئے گی جب قیمتوں میں استحکام ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، دستیابی اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ میاں اسلم اقبال نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

عمران نیازی کے بیانات نے ہمیں عالمی سطع پر بھی شرمندہ کیا ہے ، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے بیانات نے ہمیں عالمی سطع پر بھی شرمندہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے میڈیا کی آزادی  کےحوالے سے ایک اور جھوٹ بولا ، سلیکٹڈ وزیراعظم نے میڈیا کو کنڑول کرنے میں کوئی …

مزید پڑھئے

مختصر ترین زندگی والا جاندار

خالق کائنات کی بنائی گئی اس دنیا میں ہر قسم کی تخلیق موجود ہے اور  اسی خالق نے ایک ایسی مخلوق بھی پیدا کی ہے جس کی زندگی محض ایک دن کی ہوتی ہے۔ مختصر ترین زندگی رکھنے والا یہ جاندار ٹڈا ہے جسے مے فلائی بھی کہا جاتا ہے اور سورج ڈھلنے سے قبل ہی اس کی زندگی کا …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کا قانونی اور سیاسی جنگ لڑنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے قانونی اور سیاسی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی قائد نے قانونی جنگ لڑنے کے لئے ن لیگ کی سینئر وکلاء کی ٹیم کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی محاذ پر معاملہ اٹھانے کے لئے ن لیگ کے 8 سینئر رہنماؤں کو ٹاسک سونپ دیا ہے، اعظم نذیرتارڈ، امجد …

مزید پڑھئے

نوازشریف اورن لیگی ایم پی ایزنےجعلی انٹری کی سازش کی ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف اورن لیگی ایم پی ایزنےجعلی انٹری کی سازش کی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی ویکسینیشن کے اندارج کے6 کردارہیں ، نوید آج کل باہر ہے،اسپتال کا ٹھیکہ اس کے پاس تھا ، نوید کا …

مزید پڑھئے

کونسی استعمال شدہ چیزوں کی خریداری نہیں کرنی چاہیئے؟

دنیا بھر میں مہنگائی اور مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے لوگ لنڈا یعنی استعمال شدہ اشیا کے بازاروں کا رخ کرتے ہیں۔ ان چیزوں میں کپڑے، جوتے اور ضرویات زندگی کا ہر سامان مل جاتا ہے لیکن اس حوالے سے ماہرین کا کیا کہنا ہے؟ استعمال شدہ چیزوں کی خریداری کے حوالے سے  ہیتھر باریگن نامی ماہر نے …

مزید پڑھئے

ہفتے کی چھٹی ختم کرانے کا کریڈٹ ڈپٹی کمشنر کو جاتا ہے،مجاہد مقصود بٹ

مجاہد مقصود بٹ نے کہا ہے کہ ہفتے کی چھٹی ختم کرانے کا کریڈٹ ڈپٹی کمشنر کو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرانجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ کی قیادت میں تاجروں کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات ہوئی جہاں کورونا ایس او پیز،ویکسی نیشن اور مارکیٹوں کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال  کرتے ہوئے مجاہد مقصود بٹ نے لاہور …

مزید پڑھئے