روزانہ ارکائیوز

اس ملک پر جننات کی صورت میں کرپٹ سیاست دانوں کا سایہ ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس ملک پر جننات کی صورت میں کرپٹ سیاست دانوں کا سایہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مہنگائی ملک میں دھمال ڈال رہی ہے ، غریب آدمی کے لیے اس ملک میں سانس لینا بھی مشکل …

مزید پڑھئے

منصوبہ (کے سی سی ڈی زیڈ) پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری اُمور علی زیدی کا کہنا ہے کہ  منصوبہ (کے سی سی ڈی زیڈ) پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت بحری امور نے سی پیک کے تحت کراچی کے لیے ایک بہت بڑا اقتصادی ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ شروع کردیا ہے۔ علی زیدی نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور بیجنگ میں منعقد سی پی …

مزید پڑھئے

سلمان خان نے اپنی زندگی کے اہم رشتے کے حوالے سے بتادیا

بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی زندگی کے سب سے خاص اور قریبی رشتے کے حوالے سے بتادیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق  بگ باس اور سلمان خان کا ساتھ ابھی کا نہیں بلکہ سلومیاں پچھلے 11 سیزن سے بگ باس کی میزبانی کرتے آرہے ہیں اور اس سال بھی بھارتی ٹی وی شو بگ باس  کے 15ویں …

مزید پڑھئے

کشمش کو پانی میں بھگو کر استعمال کیوں کرنا چاہیئے؟

کشمش کھانے کے فائدے جان کرآپ حیران رہ جایئں گے۔اللہ  کی یہ نعمت اپنے اندر بے انتہا طبی فوائد رکھتی ہے۔ لوگ اس کو بہت شوق سے کھاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کشمش کو پانی میں بھگو کر استعمال کیوں کرنا چاہیئے؟ اس حوالے سے ماہرین کا ماننا ہے کہ کشمش کو بھگو کر کھانا اس کی افادیت میں …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے صدر کل راولپنڈی جائیں گے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کل راولپنڈی جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ، لیگی رہنماؤں اور کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز 3 اکتوبر سے جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے …

مزید پڑھئے

مرد ڈاکوؤں کے بعد اب خواتین ڈاکو بھی منظر عام پر آنے لگیں

مرد ڈاکوؤں کے بعد اب خواتین ڈاکو بھی منظر عام پر آنے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ ڈکیتی کا واقعہ لاڑکانہ میں پیش آیا ہے۔ متاثرہ خاتون فرزانہ کا کہنا ہے کہ میں گھر اکیلی تھی کہ ڈاکٹر بن کر قطرے پلانے کے بہانے ماسک پہنے ہوئے دو لڑکیاں گھر میں گھس آئیں اور مجھ سے کہنے لگیں کہ …

مزید پڑھئے

عمران خان اور اس کے چمچے قابل ترس لوگ ہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کے چمچے قابل ترس لوگ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے شہباز گل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے جعلی اندراج کے علاوہ مزید 8 مقدمات درج ہوئے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا …

مزید پڑھئے

وزن میں کمی لانا بغیر ڈائٹنگ کے بھی ممکن ہے

جسمانی وزن میں اضافہ بہت سی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے جبکہ یہ آپ کی زندگی کے دورانئے کو بھی کم کر سکتا ہے۔ جسمانی وزن میں اضافہ انسان کی شخصیت پر بہت بری طرح اثر انداز ہوتا ہے اور  طبی ماہرین تو اسے صحت کے لیے بہت زیادہ خطرناک قرار دیتے ہیں۔ اس بڑھتے ہوئے وزن سے چھٹکارا …

مزید پڑھئے

پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر بڑی کارروائی

پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر بڑی کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کسٹمز کا کہنا ہے کہ قیمتی پتھروں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ، پکڑے گئے قیمتی پتھروں کی مالیت ایک کروڑ 11 لاکھ روپے سے زائد ہے ، کارروائی انٹیلیجنس اطلاع پر کی گئی۔ ترجمان کسٹمز کا کہنا ہے کہ کسٹمز عملے …

مزید پڑھئے

اخروٹ کا استعمال کتنا فائدے مند ہوسکتا ہے؟

خشک میوہ جات میں اخروٹ کا بھی شمار کیا جاتا ہے جو کہ عام طور پر بہت آسانی سے مل جاتا ہے۔ اخروٹ میں تقریباً 70فیصد تیل ہوتا ہے، جو صحت کے لیے مفید ہے۔ اس کے علاوہ ان میں کاپر کی مقدار بھی کافی ہوتی ہے جو جلد اور بالوں کے قدرتی رنگ کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے …

مزید پڑھئے