روزانہ ارکائیوز

علی ظفر کا پشتو گانا مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکار علی ظفر نے پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے ہمراہ پشتو گانا ’لار شہ پیخور‘ ریلیز کردیا ہے۔ گلوکار علی ظفر کے گانے کو شائقین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ گانا ’لار شہ پیخور‘ کو علی ظفر نے خود پروڈیوس کیا ہے، اس کی موسیقی حسن بادشاہ نے دی ہے جبکہ ہدایات …

مزید پڑھئے

انصاف کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے حکومت ہر اقدام اٹھانے کو تیار ہے، علی محمد خان

وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ انصاف کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے حکومت ہر اقدام اٹھانے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت علی محمد خان نے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ماڈل کورٹس سپریم کورٹ کے ماتحت آتی ہیں، امید ہے ماڈل …

مزید پڑھئے

کراچی میں جاری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ

نیول اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام  اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ جاری  ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں پاکستان ائیر فورس نے پورٹ قاسم اتھارٹی کو صفر کے مقابلے میں …

مزید پڑھئے

عمران خان پرعزم ہیں کہ الیکشن ای وی ایم پر ہونا چاہیے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پرعزم ہیں کہ الیکشن ای وی ایم پر ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز پر حملے کرنے والے کون؟ *پاکستانی سیکورٹی فورسز پر حملے …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم سے گورنر سندھ اور سینیٹر سیف اللہ نیازی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سینیٹر سیف اللہ نیازی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وفاقی حکومت کے تحت کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر بات چیت کی گئی جبکہ کراچی سرکلر ریلوے کی تکمیل کے بعد جلد افتتاح پر بھی گفتگو کی گئی۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان سے قومی …

مزید پڑھئے

خواتین کو شوہر کی دوسری شادی کا خوف ہونا چاہیے،منیب بٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے شوہر کی دوسری شادی کا خوف رکھنا چائیے۔ اداکار منیب بٹ نے کہا کہ خواتین کو اپنے شوہر کی دوسری شادی کا خوف رکھتے ہوئے شوہر کو زیادہ سے زیادہ محبت اور توجہ دینی چاہیے۔ حال ہی میں منیب بٹ نے ایک نجی شو میں …

مزید پڑھئے

جن کا کوئی کام نہیں وہ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں ، نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ جن کا کوئی کام نہیں وہ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت کو بار بار معطل کیا گیا،مجھے ہائی جیکر بناکر گرفتار کیا گیا ، صبح کو میں وزیراعظم تھا رات کو میں ہائی جیکر تھا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات ہوئی جس میں گورنر اسٹیٹ بنک نے وزیرِ اعظم کو معاشی بحالی، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور کرنٹ اکاؤنٹ پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم کو بریفنگ ہوئے کہا گیا کہ مجموعی طور پر …

مزید پڑھئے

کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کنزیٰ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی …

مزید پڑھئے

افغانستان میں قیام امن پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن پورے خطے کے امن و استحکام کیلئے ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس کے موقع پر یورپی یونین  کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات …

مزید پڑھئے