روزانہ ارکائیوز

یمنیٰ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial) انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے

دل شاد پری ملاکنڈریجن کی پہلی خاتون ایس ایچ اوتعینات

چترال (زیل آن لائن)ڈسٹرکٹ پولیس لوئر چترال کےدفتر سے جاری ایک نوٹیفیکشن کے مطابق دل شاد پری ملاکنڈریجن کی پہلی خاتون اسٹیشن ہاؤس آفیسر(SHO) تعینات ہوئی ہیں۔ موصوفہ کی بطورایس ایچ او شغور گرم چشمہ ریجن تعیناتی ہوئی ہے۔ اس سے پہلے وہ انچارچ ویمن ڈسک چترال خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔ ان کی جگہ نو ربی بی کو انچارچ …

مزید پڑھئے

افغان کرکٹ بورڈ پاکستان کی میزبانی میں ون ڈے سیریز کا خواہش مند

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزیز اللہ فاضلی نے کہا کہ وہ رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں پاکستان ٹیم کو ون ڈے سیریز کے لیے میزبانی کی پیشکش کریں گے۔  اے ایف پی کے مطابق عزیز اللہ فاضلی نے خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے …

مزید پڑھئے

سندھی عورت کا آئیڈیل شاہ عبدالطیف ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ سندھی عورت کا آئیڈیل شاہ عبدالطیف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس مبارک پر پیغام میں کہا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی سندھی زبان کے سب سے بڑے صوفی  شاعر ہیں۔ پاکستان پیپلز …

مزید پڑھئے

صبا قمر اور ماہرہ خان کے ساتھ بطور ہیرو کام نہیں کروں گا، منیب بٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار منیب بٹ نے اہم انکشاف کر دیا ہے۔ منیب بٹ نے حال ہی میں نجی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی فیملی اور کیریئر کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی۔ اداکار منیب بٹ نے کا ماننا ہے کہ وہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو اداکاروں کے ساتھ کبھی بھی فلموں میں نہیں آسکتے۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پی سی بی کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کی ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چیئرمین پی سی بی  رمیز راجہ نے وزیراعظم  عمران خان کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی پر بریفنگ دی اوردونوں ملکوں کے بورڈز کے سربراہان سے رابطوں پر بھی بریفنگ دی ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ٹیم سے کہا کہ آپ پراعتماد رہیں …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کے خلاف بائی پاس پر دھرنا

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کے خلاف بائی پاس پر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کے خلاف بائی پاس پر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں سندھ کہ صدر نثار کہوڑو، صوبائی وزیر جام خان شورو، صدر حیدرآباد صغیر قریشی شراقین نے خطاب کریں گے۔ دھرنے میں …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟ اصل کہانی سامنے آگئی

 نیوزی لینڈ  کرکٹ ٹیم کوجعلی دھمکی آمیزای میل کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ایف آئی اےسائبرکرائم نےمقدمہ درج کیا، سب انسپیکٹرمحمدوسیم خان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔  مقدمےمیں Hamzaafridi7899@gmail.com  اس ای میل کا ذکر ہے، ای میل کےذریعےحملہ کرنےکی اطلاع دی گئی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے قومی ٹیم سے کہا کہ نہ ڈرنا ہے اور نہ گھبرانا ہے ، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے قومی ٹیم سے کہا کہ نہ ڈرنا ہے اور نہ گھبرانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیم کا بہت …

مزید پڑھئے