روزانہ ارکائیوز

بڑھتی مہنگائی پر وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیر، معاونین خصوصی شریک ہوں گے جبکہ اجلاس کل سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ مہنگائی کو …

مزید پڑھئے

ایمن خان کی اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہیں۔  اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB …

مزید پڑھئے

پنجاب بھر میں کورونا وائرس کو روکنے کے لئے موثر حکمت عملی تیار

پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے ویکسینیشن کے مقرر کردہ اہداف حاصل کرنے کے لئے حکمت عملی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے ویکسینیشن اہداف حاصل کرنے کے لئے تمام محکموں …

مزید پڑھئے

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف جیالے سڑکوں پر آ گئے

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف جیالے بھی سڑکوں پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیر احتمام ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں محسن ملہی صدر پی وائی او وسطی پنحاب نے کہا کہ مہنگائی نے عوام کو دو وقت کی روٹی سے …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کی معروف اداکار کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار  نور حسن کے ہمراہ  لی گئی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) انسٹاگرام پر اداکارہ …

مزید پڑھئے

ایف بی آر کے سیکورٹی اہلکاروں کو دھمکیاں دینا نامعلوم شخص کو مہنگا پڑ گیا

نا معلوم شخص کا ایف بی آر کراچی کے دفتر میں ہتھیار لیکر داخل ہونا مہنگا پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے سیکورٹی اہلکاروں ہتھیار لیکر دھمکیاں دینے والا شخص ایڈیشنل کمشنر سعدیہ اکرام کا شوہر ہے، چیف کمشنر ایف بی آر آفتاب امام نے واقعے کی تحقیقات …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانوں کی انسانی بنیادوں پر معاونت کو جاری رکھے ہوئے ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانوں کی انسانی بنیادوں پر معاونت کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس کے موقع پر وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فیلیپو گرانڈی سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال …

مزید پڑھئے

معاشی ترقی میں سڑکوں کا اہم ترین کردار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی ترقی میں سڑکوں کا اہم ترین کردار ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیرِانتظام منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا۔  اجلاس میں وفاقی وزیر مراد سعید نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا  کہ پچھلی حکومت کے تین سالوں 2013 سے 2016 …

مزید پڑھئے

مسافروں کو بغیر ویکسین کارڈ کے سفر نہ کرنے کے احکامات جاری

مسافروں کو بغیر ویکسین کارڈ کے سفر نہ کرنے کے احکامات جاری ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ویکسین سے متعلق اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ مسافر ٹرانسپورٹ کے عملے کے لیے ویکسین لگوانا لازمی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ لوکل بس ٹوڈی کار اور مسافر کوچز کے ڈرائیورز …

مزید پڑھئے

صبا قمر نے ایک بار پھر نور مقدم کو انصاف دلانے کیلئے آواز بلند کر لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معورف اداکارہ صبا قمر نے ایک بار پھر اسلام آباد میں قتل کی جانے والی نور مقدم کو انصاف دلانے کیلئے آواز بلند کر لی ہے۔ اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر آج اسلام آباد پریس کلب پر نور مقدم کے اہلِ خانہ کا ساتھ دینے کی اپیل کرتے ہوئے ایک پیغام جاری …

مزید پڑھئے