روزانہ ارکائیوز

سندھ ہمیشہ ایک پُرامن خطہ رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ ہمیشہ ایک پُرامن خطہ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پنجاب کے 31 رکنی پارلیمنٹری وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ہمیشہ ایک پُرامن خطہ رہا ہے لیکن جنرل ضیاء کے مارشل لاء کے بعد یہاں کے حالات خراب ہونا شروع ہوئے جو …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی سیاہ لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویرپوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی ،سرمایہ کار محتاط

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار میں بدترین مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ رہا تاہم 411 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 46 ہزار کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ سکا۔ اسٹاک ایکسچینج میں …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز اینٹی کرپشن کوڈ کی زد میں آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت چارج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹر مارلون سیموئلز کو ٹی ٹین لیگ میں 4 مختلف شقوں کی خلاف ورزی پر چارج کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )اعلامیے کے مطابق سیموئلز پر مراعات وصول کرنے اور تحقیقات …

مزید پڑھئے

کوئٹہ میں سریاب روڈ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ میں سریاب روڈ موسیٰ کالونی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت ایگل اسکواڈ کے اہلکار گشت کر رہے تھے، دھماکے میں نشانہ ایگل اسکواڈ کے اہلکار تھے، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کا …

مزید پڑھئے

کراچی کے ایف بی آر دفتر میں نامعلوم شخص داخل

کراچی کے ایف بی آر دفتر میں نامعلوم شخص ہتھیار لیکر داخل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم شخص کو ایف بی آر سیکورٹی اہلکاروں نے روکا، نامعلوم شخص نے پستول نکال کر سیکورٹی عملے کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ میں ایس پی ہوں، نہیں چھوڑوں گا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق نامعلوم شخص کو ایف بی آر …

مزید پڑھئے

موٹروے پر ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر گاڑی چلانے والا معروف پاکستانی ٹک ٹاکر گرفتار

موٹروے پولیس نے معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس نے ٹک ٹاکت کو موٹروے پر ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کرچلتی گاڑی میں وڈیو بنانے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملزم اعزاز شاہ اسلام آباد پشاور موٹر وے (ایم ون) پر انتہائی غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ …

مزید پڑھئے

قومی ٹی 20  کپ میچز کا آغاز کل سے راولپنڈی میں ہو گا

قومی ٹی 20 سال 2021 اور 2022 کے میچز کا آغاز کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق  پہلے مرحلے میں  23 ستمبر سے 26 ستمبر تک 6 میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے اوردوسرے مرحلے میں میچز کا آغاز 29 ستمبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں  ہوگا۔ دوسرے مرحلے کے 10 میچز …

مزید پڑھئے

سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی …

مزید پڑھئے

مستقل قیامِ امن حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ مستقل قیامِ امن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پارلیمانی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقل قیامِ امن حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاشی سرگرمیوں اور تعمیر و ترقی کا انحصار امن و امان سے وابستہ …

مزید پڑھئے