روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان 24ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منگل سے شروع ہونے والے اعلیٰ سطحی بحث میں زیادہ تر افغانستان ، موسمیاتی تبدیلی اور کورونا وائرس پر بحث پر ہوگی جس میں وزیر اعظم عمران خان سمیت عالمی رہنمائوں کی ایک بڑی تعداد خطاب کرے گی۔ وزیراعظم …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کا جدید ترین ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدید ترین ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جدید ترین ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کا دورہ  کیا جہاں کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان نے آرمی …

مزید پڑھئے

لوگ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائیں یا جیل کی ہوا کھائیں

کورونا ویکسین نہ کرانے والوں کے خلاف سکھر پولیس ایکشن میں آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہر میں شاپنگ سینٹرز اورہوٹلوں پر چھاپے مارے اور لوگوں کے ویکسینیشن کارڈ چیک کئے۔   ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ کرانے والوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، سندھ …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ قومی و بین الاقوامی سطح پر گالف کو فروغ دے رہی ہے ،کموڈور مسعود خورشید

کموڈور مسعود خورشید نے کہا ہے کہ پاک بحریہ قومی و بین الاقوامی سطح پر گالف کو فروغ دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کموڈور مسعود خورشید نے کمانڈر فرخ نواز سری کے ہمراہ پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ 14ویں چیف آف نیول سٹاف امئچور گالف چیمپئین شپ 23سے 26 ستمبر مارگلہ گرین گالف کلب میں کھیلی جائیگی۔ کموڈور …

مزید پڑھئے

پولیس کے نظام مواصلات کو فوری طور پر جدید کیا جائے ، رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پولیس کے نظام مواصلات کو فوری طور پر جدید کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کا ملبہ دوسروں پر نہ ڈالا جائے ، احسان اللہ احسان کے کئی پاکستان مخالف آقا ہیں جنکے لیے وہ …

مزید پڑھئے

پاکستان کے سب بڑے منصوبے مسلم لیگ (ن) کے دور میں مکمل ہوئے، رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سب بڑے منصوبے مسلم لیگ (ن) کے دور میں مکمل ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سرگودھا ڈویژن کا میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ، مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، …

مزید پڑھئے

معروف موسیقار روحیل حیات پشاور زلمی کی فیملی بن گئے

پاکستان کے گلوکار روحیل حیات پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار روحیل حیات نے پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے  ؤ سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ شیئر کیا ہے۔ گلوکار روحیل حیات کی جانب سے شئیر کی  جا نے والے ٹوئٹ میں کہا کہ اب ڈومیسٹک سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ …

مزید پڑھئے

حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ٹوکیو پیرا اولمپکس میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ  حیدر علی  کی ملاقات ہوئی ہے جس میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی روابط ڈاکٹر فہمیدہ مرزا …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر لاہور سے اسلام آباد روانہ

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئیں ہیں۔  تفصیلات کے مطابق مریم نواز جمعہ کے روز اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوں گی، مریم نواز رواں ہفتہ مری میں واقع اپنی رہائش گاہ میں گزاریں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اگلے ہفتے اسلام …

مزید پڑھئے

کبریٰ خان نے خود سمیت ماہرہ خان کو بھی ’لونڈا‘ قرار دے دیا

پاکستان کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے خود کو اور معروف ہردلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کو ’لونڈا‘ قرار دے دیا۔ اداکارہ کبریٰ خان نے حال ہی میں ایک ویب شو کی میزبان کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ’وہ اور ماہرہ خان بالکل لڑکوں جیسی ہیں، سیٹ پر ٹی شرٹ اور پاجامہ اور کبھی مردانہ کرتے پہن کر چلی جاتی …

مزید پڑھئے