روزانہ ارکائیوز

پاکستان کے پاس ایل این جی کی اسٹوریج کی سہولت موجود نہیں ، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ایل این جی کی اسٹوریج کی سہولت موجود نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس این جی پی ایل کی سپلائی میں 50 فیصد کمی آئی ہے ، گیس ریزرو سالانہ دس فیصد کے …

مزید پڑھئے

30 ستمبر تک جو ویکسین نہیں لگوائیں گے وہ بہت ساری سہولیات سے محروم ہو جائیں گے،فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 30 ستمبر تک جو ویکسین نہیں لگوائیں گے وہ بہت ساری سہولیات سے محروم ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کورونا ویکسینیشن سے متعلق پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جن لوگوں نے پہلی خوراک لگوا لی ہے وہ مسیج کے انتظار …

مزید پڑھئے

پاکستان کھیلوں کےلئے محفوظ ملک ہے،وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کی ملاقات ہوئی ، ملاقات کے دوران پاکستان میں ڈومیسٹک سسٹم سمیت کرکٹ کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے کھلاڑیوں کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق ٹپس …

مزید پڑھئے

والد جیسی عظیم ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ والد جیسی عظیم ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اینکر پرسن اجمل جامی کی رہائش گاہ واپڈا ٹاؤن میں آمد کی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اینکر پرسن اجمل جامی کے والد کیپٹن ریٹائرڈ محمد ارشاد کے انتقال پر دکھ …

مزید پڑھئے

پاکستانی شائقین اور کھلاڑیوں کے جذبات کا احساس ہے،جوز بٹلر

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ پاکستانی شائقین اور کھلاڑیوں کے جزبات کا احساس ہے، اُن سے اظہارِ ہمدردی کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطاطبق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اُنہیں پاکستانی شائقین اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہمدردی ہے جو مہمان ٹیم …

مزید پڑھئے

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو بری طرح شکست ہوئی ، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو بری طرح شکست ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سرگودھا ڈویژن کا میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏ایسے جبر کے ماحول …

مزید پڑھئے

ٹرکوں پر خوبصورت ڈیزائننگ کرنے والی عورت کس حال میں رہ رہی ہے؟

آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایسے آرٹسٹ سے ملوائیں گے جو ٹرکوں پر دلکش اور حسین ڈیزائن بناتی ہیں، نام ہے ان کا روضی استاد اور کام ہے ان کا رنگ بکھیرنا! آئیے دیکھتے ہیں ایک غریب خاتون کی دکھ بھری کہانی کی ویڈیو: The post ٹرکوں پر خوبصورت ڈیزائننگ کرنے والی عورت کس حال میں رہ رہی …

مزید پڑھئے

10 روپے میں قورمہ بریانی اور بہت کچھ، عوامی کینٹین میں اور کیا کیا ملتا ہے؟ دیکھیے دلچسپ ویڈیو

آج کی ویڈیو میں آپ کی ملاقات خدمت خلق کے جذبے سے سرشار اپنی معذوری کو مجبوری نہ سمجھنے والے باہمت انسان سے کروانے جارہے ہیں جو گزشتہ 3 سال سے ملتان میں ایک عوامی کینٹین چلا رہے ہیں جہاں سے لوگ 10 روپے میں پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں۔ آپ ویڈیو میں دیکھ سکیں گے اس باہمت انسان …

مزید پڑھئے

پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اتصالات کے سی ای او حاتم دویدار سے ورچوئل ملاقات کی ہے جس میں وزیر خزانہ نے اتصالات کے ساتھ دیرینہ مسائل کے حل پر زور دیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین …

مزید پڑھئے

پاکستان کسٹمز کی کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی

پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز نے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، ہیرے جواہرات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے ، کسٹمز حکام نے دبئی سے کراچی آنے والے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کے ہیرے جواہرات برآمد کرلیے ہیں۔ پاکستان کسٹز حکام کا کہنا ہے کہ ہیرے …

مزید پڑھئے