روزانہ ارکائیوز

آذربائیجان میں سہہ ملکی مشترکہ مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں ، آئی ایس پی آر

آذربائیجان میں سہہ ملکی مشترکہ مشقیں اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقوں میں پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی اسپیشل فورسز کے دستے شریک ہوئے اور انسداد دہشت گردی سے متعلق مشقیں دو ہفتے جاری رہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 3 بھائیوں کےعنوان سےمشقوں …

مزید پڑھئے

اسرا بیلگیچ نے نئی سیریز کے حوالے سے خوشخبری سنا دی

تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘  کے بارے میں میں مداحوں کو بتا دیا۔  تفصیلات کے مطابق دُنیا بھر میں مقبول ہونے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘  کے ریلیز ہونے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔   View this …

مزید پڑھئے

سی پیک سےعلاقائی روابط کےفروغ میں مدد ملےگی ، معید یوسف

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ سی پیک سےعلاقائی روابط کےفروغ میں مددملےگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی پالیسیاں خطےکےمفادمیں نہیں ، پاکستان نےدہشتگردی کےخلاف کامیاب جنگ لڑی ،  وسط ایشیائی ریاستوں کےساتھ روابط کےفروغ کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم نے سندھ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سندھ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ یونیورسٹی آف کرپشن بنا ہوا ہے، آصف زرداری یونیورسٹی آف کرپشن کے …

مزید پڑھئے

کینیڈا کے عام انتخابات کا معرکہ: وزیراعظم کی جسٹن ٹروڈو کو مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان نے جسٹن ٹروڈو کو تیسری بار کینیڈا کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام کے ذریعے جسٹن ٹروڈو کو مبارکباد دی۔ Congratulations Prime Minister @JustinTrudeau on election victory. Looking forward to working together to further strengthen our bilateral …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت کی سپورٹ کے بغیرکوئی اداراہ نہیں چل سکتا ، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی سپورٹ کے بغیرکوئی ادارانہیں چل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انٹر پارلیمنٹری ایکسچینج سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس ڈی او ہمیشہ ایسے اہم ایشوز کا فوکس کرتا ہے جو سیاسی نہیں ریاست کے لیے بڑا اہم ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

کورونا وباء سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے، حماد اظہر

وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کورونا وباء سے مقابلہ ایک بڑا صبر آزما تجربہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر نے انسداد کورونا کے حوالے سے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے جرات اور دلیری سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے۔  حماد اظہر کا کہنا تھا کہ عوام ویکسین کی دوسری …

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور سے متعلق اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں مسترد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے قومی کرکٹ ٹیم وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے قومی کرکٹ ٹیم وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے قومی کرکٹ ٹیم وزیراعظم ہاوس پہنچ گئی جہاں وزیراعظم قومی کرکٹ ٹیم سے کچھ دیر میں ملاقات کیں گئے، ملاقات میں پی سی بی حکام بھی شریک ہوں گے۔ واضح رہے وزیر اعظم عمران خان سے …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم سندھ میں ملازمین کا جعلی میڈیکل بل ری ایمبرسمنٹ جمع کرانے کا انکشاف

محکمہ تعلیم سندھ میں ملازمین کا جعلی میڈیکل بل ری ایمبرسمنٹ جمع کرانے کا انکشاف سمانے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے جعلی میڈیکل بل کی مد میں رقم وصولی کا دعویٰ کرنے والے افسران و ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ 80 فیصد ملازمین نے جعلی میڈیکل ری ایمبرسمنٹ کے …

مزید پڑھئے