روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کو عام آدمی کا بہت احساس ہے ، وزیر مملکت

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو عام آدمی کا بہت احساس ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے وزیر خزانہ شوکت ترین اور معاون خصوصی جمشید چیمہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اشیائے خوردنی کی قیمتوں کے جائزے کیلئے نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ وار ہورہا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

کراچی: پاکستان کسٹمز نے ہیرے جواہرات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

کراچی میں پاکستان کسٹمز نے ہیرے جواہرات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز حکام نے دبئی سے کراچی آنے والے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کے ہیرے جواہرات برآمد کرلیے ہیں۔ پاکستان کسٹمز حکام کا  اس ضمن میں کہنا ہے کہ ہیرے جواہرات کی عالمی منڈی میں قیمت ایک کروڑ 10 لاکھ روپے ہے۔ …

مزید پڑھئے

ڈراموں میں شوہر کو بیوی سے سیدھے طریقے سے بات کرتے ہوئے کیوں نہیں دکھایا جاتا، شرمیلا فارقی

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈراموں میں شوہروں کو اپنی بیویوں سے سیدھی طرح بات کرتے ہوئے کیوں نہیں دیکھایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈراموں میں شوہر کو بیوی سے سیدھے طریقے سے بات …

مزید پڑھئے

زیادہ کھانا چھوڑنا یا ورزش کرنا اس کام کے بغیر موٹاپے سے نجات نہیں دلاسکتا

اکثر لوگ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور اسکے لئے زیادہ سے زیادہ ورزش کرتے ہیں اور کھانا پینا بھی چھوڑ دیتے ہیں لیکن اپنی نید کے حوالے سے بھول جاتے ہیں۔ جی ہاں! وزن بڑھنے کا سیدھا تعلق انسن کی نیند سے ہوتا ہے کیونکہ اگر انسان اپنی نیند پوری نہیں کر رہا ہے …

مزید پڑھئے

شیم آن سندھ حکومت، پورا کراچی گند سے بھرا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘شیم آن سندھ حکومت’، پورا کراچی گند سے بھرا ہے، گٹر ابل رہے ہیں، تھوڑی سے بارش میں شہر ڈوب جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر نالہ متاثرین کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے …

مزید پڑھئے

2 سال میں مہنگائی کی شرح 9.3 سے 8.4 فیصد پر آ گئی ہے ، وزیرخزانہ

وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 2 سال میں مہنگائی کی شرح 9.3 سے 8.4 فیصد پر آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کوفی کلوچینی90روپےمیں ملےگی ، حکومت گھی اورچینی پرسبسڈی دےرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گھی کی قیمتوں میں45سے50روپے کی کمی کروائیں گے ، غریب …

مزید پڑھئے

کراچی: پولیس کی اہم کارروائی ،جعلی سرکاری نوکریاں کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار

کراچی میں پولیس نے کارروائی کے دوران  جعلی سرکاری نوکریاں کا جھانسہ والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے شاہراہ نور جہاں میں کارروائی کی ہے جس میں گرفتار گروہ سادہ لوح عوام کو جعلی سرکاری نوکریاں کا جھانسہ دیکر ان سے پیسے لوٹتا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں گروہ کی …

مزید پڑھئے

بیرون ملک میں بسنے والے پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بیرون ملک میں بسنے والے پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے نئے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مخدوم طارق محمودالحسن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان …

مزید پڑھئے

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب کا  دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے جنوبی پنجاب کا  دورہ کیا جہاں دورے کو حتمی شکل دینےاور کامیاب بنانے کےلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق دورے کو حتمی شکل دینے کےلئے کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج شام 5 …

مزید پڑھئے

امریکا کیلئے براہ راست پروازیں: پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ امریکا کیلئے براہِ راست پی آئی اے فلائٹس چلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئےای کچہری سسٹم بھی لارہے ہیں، امریکا کیلئے براہ راست پی آئی اے فلائٹس چلانے کی کوششیں …

مزید پڑھئے