روزانہ ارکائیوز

ہمارے کارکنوں کو دھمکایا جارہاہے ، فیصل سبزواری

رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں کو دھمکایا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  ہمیں اپنے کارکنوں کو بعض لوگوں کےسیاست کےنام پرغیرضروری دباؤسےدوررکھناہے۔ رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومت کی کیاکارگزاریاں ہیں انکی خبردیتاہوں ، فائزرکی …

مزید پڑھئے

سارہ علی خان کو کشمیر کی خوبصورتی بھاگئی

بالی وڈ کی خوبرو اور نوجوان اداکارہ شارہ علی خان کو وادی کشمیر کی خوبصورتی راز آگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکارہ سارہ عالی خان آج کل کشمیر کی وادیوں میں گھومتی نظر آرہی ہیں جبکہ سارہ نے خود بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

بھارتی اداکارہ خوفناک حادثے میں جاں بحق

بھارت سے تعلق رکھنے والی اور مراٹھی فلموں میں کام کرنے والی 25 سالہ بھارتی اداکارہ ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ  ایشوری دیش پانڈے کی گاڑی کو رواں ماہ کی 20 تاریخ کو حادثہ پیش آیا جس میں ان کا انتقال ہوگیا تھا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ایشوری 15 …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس کل ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس کل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے زیر غور آئیں گے اور کامیاب پاکستان پروگرام کی منظوری بھی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا، …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی عالمی اوسط 201 روپے فی لیٹر ہے ، جمشید چیمہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے غذائی تحفظ جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی عالمی اوسط 201 روپے فی لیٹر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے غذائی تحفظ جمشید چیمہ نے  وزیر مملکت فرخ حبیب اور وزیرخزانہ شوکت ترین کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 124 روپے فی …

مزید پڑھئے

اپوزیشن جماعتوں کو منظم ہونے کا مشورہ دینے والی ن لیگ خود بکھری پڑی ہے، فیاض الحسن

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو منظم ہونے کا مشورہ دینے والی ن لیگ خود بکھری پڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے رانا ثنا اللہ کی میڈیا ٹاک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان نے کرپشن کی گاجریں کھائی، پیٹ …

مزید پڑھئے

محکمہ صحت سندھ کا ڈینگی صورتحال کے سلسلے میں ریسپانس کا عمل جاری

محکمہ صحت سندھ نے  ڈینگی صورتحال کے سلسلے میں ریسپانس کا عمل جاری رکھا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کا اس ضمن میں بتایا ہے کہ ڈینگی صورتحال کے سلسلے میں محکمہ صحت سندھ کا کیسز ریسپانس کا عمل جاری ہے، سندھ میں رواں ماہ میں اب تک 338 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نےبتایا ہے کہ کراچی ڈویژن …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟

بالی وڈ کی بیبو، کرینہ کپور نے گزشتہ  روز اپنی 41 ویں سالگرہ منائی ہے جس کے لئے وہ اپنی فیملی کی ہمراہ مالدیپ گئیں ہوئیں ہیں۔ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی سالگرہ کے منائے جانے کا ایک منظر شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kareena Kapoor …

مزید پڑھئے

پنجاب کی سرمایہ کاری کے پوٹینشل کو عالمی سطح پر اجاگر کیا جائے گا، صوبائی وزیر صنعت

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ دوبئی ایکسپو کے ذریعے پنجاب کی سرمایہ کاری کے پوٹینشل کو عالمی سطح پر اجاگر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت دوبئی ایکسپو کے حوالے سے اسٹیئرنگ کمیٹی کا چوتھا اجلاس ہوا جس میں دوبئی ایکسپو میں پنجاب حکومت …

مزید پڑھئے

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی امریکہ میں علاج کروانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

لیجنڈ اداکار عمر شریف کی امریکہ میں علاج کروانے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگیں ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ کامیڈین عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ائیر ایمبولینس کی رقم ادا کر دی ہے ،  اور انہیں اس حوالے سے ای میل بھی موصول ہوئی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ …

مزید پڑھئے