ہمارے کارکنوں کو دھمکایا جارہاہے ، فیصل سبزواری

رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں کو دھمکایا جارہاہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  ہمیں اپنے کارکنوں کو بعض لوگوں کےسیاست کےنام پرغیرضروری دباؤسےدوررکھناہے۔

رہنما ایم کیوایم پاکستان فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومت کی کیاکارگزاریاں ہیں انکی خبردیتاہوں ، فائزرکی 50فیصدویکسین ایکسپائرہونےجارہی ہے ، سندھ حکومت ویکسین لگا نہیں پا رہی کیونکہ پیسے لینےہوتےہیں۔

The post ہمارے کارکنوں کو دھمکایا جارہاہے ، فیصل سبزواری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email