روزانہ ارکائیوز

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے، میاں زاہد حسین

نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شرح سود میں اضافہ سے کاروباری سرگرمیوں کو دھچکہ لگے گا، گروتھ، جی …

مزید پڑھئے

پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا کوئی اس کی پیش گوئی نہیں کرسکتا ہے، شیریں مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل کیا ہوگا کوئی اس کی پیش گوئی نہیں کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں پاکستان کی بدعنوانی نہیں ہوگی، صحت مند ملک ہوگا، پاکستان میں انصاف ہر کسی کو دستیاب …

مزید پڑھئے

پنجاب میں اب تک ڈینگی کے 736 کیسز سامنے آئے ہیں، عمران سکندربلوچ

پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندربلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب تک ڈینگی کے 736 کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندربلوچ کا کہنا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب  بھر سے ڈینگی کے 131 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ہم پاکستان کے ہربچے کو ایک ہی نصاب دینا چاہتے ہیں، وزیرتعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے ہربچے کو ایک ہی نصاب دینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کے میدان میں چیلنجزہیں ،ہمارا ٹارگٹ یکساں تعلیم نصاب ہے، ہم پاکستان کے ہربچے کو ایک ہی نصاب دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ …

مزید پڑھئے

سام سنگ الیکٹرانکس کراچی میں ٹی وی لائن اپ پلانٹ قائم کرے گا، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ سام سنگ الیکٹرانکس کراچی میں ٹی وی لائن اپ پلانٹ قائم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ یہ پلانٹ 2021 کی چوتھی سہ ماہی میں فعال ہو جائے گا، اس پلانٹ کے فعال ہونے کے بعد 50 ہزار …

مزید پڑھئے

گلوکار علی ظفر آج اپنا پشتو گیت ریلیز کرنے جارہے ہیں

گلوکار علی ظفر آج اپنا پشتو گیت ریلیز کرنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم علی ظفر کا کہنا ہے کہ  پشتو گیت آج شام 6بجے ریلیز ہوگا،  پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر سندھی و بلوچی زبانوں میں گانے ریلیز کرنے کے بعد پشتو زبان میں گانا ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹیم علی ظفر کے مطابق …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر ہی منفی رجحان دیکھا جارہا ہے، مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 46 ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ 193 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 815 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

کشمیری کمیونٹی کا اقوام متحدہ کے سامنے تاریخ کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان

کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اقوام متحدہ کے سامنے تاریخ کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25 ستمبر کو بھارتی وزیراعظم نریندی مودی کے خلاف اقوام متحدہ کے سامنے ممکنہ طور پر احتجاجی مظاہرہ28ستمبر کو اس وقت کیا جائیگا کہ جب وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا مقصد ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ بھی وزیر اعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں موجود ہوں گے۔  وزیراعظم قومی کرکٹ ٹیم کے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ امریکا کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ امارات ایئرلاین کی پرواز (ئی کے- 606) سے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ 12 ستمبر کو نجی دورے پر امریکا روانہ ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی …

مزید پڑھئے