روزانہ ارکائیوز

محصولات میں اضافے کے ساتھ ٹیکس نظام میں بہتری آئی ہے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ محصولات میں اضافے کے ساتھ ٹیکس نظام میں بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا  اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2020-21 میں 4734 ارب روپے کے محصولات اکھٹے …

مزید پڑھئے

کوہاٹ: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

 بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  کوہاٹ کی جانب سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیڈٹ کالج کوہاٹ کے یاسر حیات نے 1086 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ کیڈٹ کالج کے جبران مصطفی، اسامہ ریان، محمد سیف الرحمن خٹک، شاویل عالم اور محمد اویس نے …

مزید پڑھئے

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکر یونین کا چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیئے احتجاج

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکر یونین نے راولپنڈی پریس کلب کے باہرنجکاری اور چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیئے احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکر یونین نے راولپنڈی پریس کلب کے باہرنجکاری اور چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیئے احتجاج کیا جہاں احتجاج میں واپڈا راولپنڈی سرکل کے ملازمین کی بڑی تعداد موجود رہی …

مزید پڑھئے

کس نمبر والی پیالی سب سے پہلے بھری جائے گی؟ جواب دینا آسان نہیں

صارفین کو تصویر دیکھ کر اندازہ لگانا ہے کہ بوتل کے مشروب سے کس نمبر والی پیالی سب سے پہلے بھری جائے گی۔ یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے۔ تصویری پہیلیاں انسان کی دماغی توازن اور حاضر جوابی معلوم کرنے کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اسی …

مزید پڑھئے

نواز شریف کی جدوجہد آئین کی حکمرانی کیلئے ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جدوجہد آئین کی حکمرانی کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنے ریفرنس بنالیں ہم اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ رانا ثنا اللہ …

مزید پڑھئے

سموگ اور دھواں ماحول اور انسان دونوں کے لیے سخت نقصان دہ ہے، مظہراقبال

چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال نے کہا ہے کہ سموگ اور دھواں ماحول اور انسان دونوں کے لیے سخت نقصان دہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال نے راولپنڈی کے فضائی آلودگی اورسموگ کے حوالے سے دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کرد یئے ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر رائے مظہرا قبال …

مزید پڑھئے

بالوں کو رنگتے وقت کنِ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ جانیے کہیں آپ کو بھی کوئی بڑا نقصان نہ اُٹھانا پڑ جائے

اس دور میں سوشل میڈیا پر بہت مختلف اور تیز رنگوں کے انتخاب سے بالوں کے رنگ کو تبدیل کیا جاتا ہے تاکہ آپ سب سے الگ اور نمایاں لگیں۔ لیکن بالوں کے لئے رنگ کا انتخاب کرتے ہوئے ان چند باتوں کا خیال ضرور رکھیں۔ 1۔  اس فیلڈ کے ماہرین بالوں کے رنگ کا تعین کرنے میں مدد کرتے …

مزید پڑھئے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جعلی بھرتیوں کا جھانسہ دینے والا گروہ گرفتار

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جعلی بھرتیوں کا جھانسہ دینے والا گروہ پولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کا ملازم اکرم جلبانی بھی شامل ہے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام تعطیل کی …

مزید پڑھئے

کراچی: اے وی ایل سی پولیس کی موٹرسائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

کراچی میں اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی کی جس میں  4 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی پولیس نارتھ نا ظم آباد اور کورنگی ڈویژن میں  کار لفٹرز کے 3 اور موٹر سائیکل  لفٹرز کے2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اے وی ایل سی پولیس نے اس ضمن …

مزید پڑھئے

دنیا کی بہترین انٹرنیشنل لیگ “ابو ظہبی جوجسٹو پرو” پاکستان میں بھی ہوگی

پاکستان کے دنیا کی بہترین انٹرنیشنل لیگ “ابو ظہبی جوجسٹو پرو” پاکستان میں بھی ہوگی ، ابو ظہبی جو جسٹو پرو کی فرنچائز پاکستان کو بھی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹس اور گریپلنگ کے کھلاڑی انٹرنیشنل لیگ کا حصہ بن سکیں گے جبکہ ابوظہبی جوجسٹو پرو  کے 4 ریفریزپاکستانی ریفریز کو تربیت دینے کے  لیے پاکستان آئیں …

مزید پڑھئے