روزانہ ارکائیوز

کراچی میں وفاقی حکومت کے منصوبے مکمل ہونے جارہے ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی میں وفاقی حکومت کے منصوبے مکمل ہونے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ  نے اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی کے بارے میں سماعت ہوئی ہے، سندھ حکومت کے موقف پر افسوس ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

ہندوستان میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے ، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہندوستان میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی واپسی سے ہمیں تنہا کیا جاسکتا ہے تو وہ عقل …

مزید پڑھئے

پاکستانی معیشت میں بہتری جاری رہنے کی پیشنگوئی خوش آئند ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت میں بہتری جاری رہنے کی پیشنگوئی خوش آئند ہے۔ ‏تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مختلف عالمی مالیاتی اداروں کی طرح ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے …

مزید پڑھئے

پاکستانی باحجاب طالبہ نے انٹر کے امتحان میں نیا قومی ریکارڈ بنا ڈالا، تعلق کہاں سے ہے؟ جانیں

مردان کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اس مرتبہ ٹاپ کرنے والی ہونہار طالبہ قندیل نے 1200 میں سے پورے یعنی 1200 نمبر حاصل کئےہیں۔ وہ پاکستان میں واحد طالبہ ہیں جس نے پورے نمبر لے کر نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میٹرک کے امتحان میں 70532 …

مزید پڑھئے

پاکستانی خواتین کو ترقی کے مساوی حقوق دینا تحریک انصاف کا مشن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کو ترقی کے مساوی حقوق دینا تحریک انصاف کا مشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرپرسن نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن نیلوفر بختیار کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی جس میں خواتین کے حقوق کے تحفظ، جیلوں میں اصلاحات اور خواتین …

مزید پڑھئے

انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کے معاملہ پر مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کے معاملہ پر مشترکہ اجلاس بلانے کا  فیصلہ کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کے معاملہ پر مشترکہ اجلاس بلانے کا  فیصلہ کیا گیا جہاں سپیکر کی درخواست پر وزیراعظم نے اپوزیشن سے مل کر پارلیمانی کمیٹی بنانے پر حامی بھری دی۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے منسوخ: وزیراعظم نے حقائق دنیا کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورے منسوخ ہو نے کے معاملے پروزیراعظم عمران خان نے حقائق دنیا کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ پریس کانفرنس آج …

مزید پڑھئے

عمران خان خود فارن فنڈنگ کیس سے بھاگ رہا ہے، امیر مقام

خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ ن کے صدر امیر مقام کا کہنا ہے کہ عمران خان خود فارن فنڈنگ کیس سے بھاگ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ ن کے صدر امیر مقام نےہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیسز سے لگتا ہے کہ ہم کوئی بین الاقوامی چور ہیں،اصل چوروں کو …

مزید پڑھئے

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جبکہ الیکشن کمیشن کے آئندہ انتخابات سے متعلق اہم فیصلے بھی کیے جائیں گئے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں کرنے پر اتفاق کا اظہار کرئیں …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ صارفین کیلئے انتہائی اہم خبر؛ کمپنی نے خبردار کردیا

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو ایک فیچر کو مکمل طور پر ختم کرنے اعلان کرتے ہوئے خبراد کردیا ہے۔ واٹس ایپ کمپنی کی جانب سے اپنے صارفین کی آسانیوں کے لئے نت نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں تاہم اس بار ایسا نہیں ہوا ہے بلکہ واٹس ایپ نے ایک فیچر کو مکمل طور پر ختم کرنے کا …

مزید پڑھئے