روزانہ ارکائیوز

راج کندرا کے موبائل سے کتنی فحش ویڈیوز برآمد ہوئیں اور وہ ویڈیوز کتنے میں فروخت کرنا چاہتے تھے؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

بھارتی بزنس مین راج کندرا کو بھارتی پولیس نے کچھ عرصہ قبل فحش فلموں کی عکس بندی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد اس کیس کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ رپورٹس ک مطابق تفتیشی ٹیم کی جانب سے راج کندرا کے موبائل اور دیگر آلات سے کل 119 فحش ویڈیوز برآمد کی گئیں …

مزید پڑھئے

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف واپڈا ملازمین سراپا احتجاج

سکھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف واپڈا ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین کی جانب سے پریس کلب سامنے دھرنا دے رہے ہیں۔  شجاع گھمرو کا کہنا ہے کہ مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے لیکن تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا جارہا ، حکومت ایک جانب مہنگائی میں اضافہ …

مزید پڑھئے

ملتان: فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری اشیاء کیخلاف کارروائی، ملاوٹی دودھ تلف کرلیا گیا

ملتان میں فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری اشیاء کیخلاف کارروائی کی جس میں ملاوٹی دودھ تلف کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے  ملتان میں موجود مختلف پان شاپ، کنٹین اور سویٹس اینڈ بیکرز سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی ہے۔ فوڈ اتھارٹی نے  ملتان میں208 ساشے گٹکا، 58 لٹر غیر معیاری مشروبات، 20 لٹر ملاوٹی دودھ، …

مزید پڑھئے

میک اپ صاف نہ کرنے کے نقصانات سامنے آگئے، خواتین کیلئے اہم خبر

دنیا میں 90 فیصد خواتین ایسی ہیں جنہیں میک اپ کرنا پسند ہوتا ہے  کیونکہ میک اپ خوبصورتی میں مزید نکھار ہیدا کردیتا ہے ۔ اسکے علاوہ ایسی بھی خواتین ہیں جو ہر وقت میک اپ میں رہنا پسند کرتی ہیں اور رات کو سونے سے پہلے میک اپ صاف کرنے کی زحمت نہیں کرتی ہیں،  ماہرین نے ایسی خواتین …

مزید پڑھئے

منال خان سے متعلق سسر نے مداح سے کیا کہا؟ واٹس ایپ چیٹ لیک

اداکارہ منال خان کے سسر نے ایک مداح سے بات کرتے ہوئے ان کی تعریفون کے پل باندھ دیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ منال خان رواں ماہ ہی ازدواجی رشتے میں منسلک ہوئی ہیں اور ان کے سسر نے ان کی تعریفیں کرنا شروع کردی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن اور انسانیت کا پیغام دیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن اور انسانیت کا پیغام دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے  عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس مبارک پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری …

مزید پڑھئے

ترقیاتی فنڈز سے نہیں، حکومتی کارکردگی سے انتخابات جیتیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقیاتی فنڈزسےنہیں، حکومتی کارکردگی سےانتخابات جیتیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان  نے کہا کہ ہم نے 3 سالہ دورحکومت میں بہت مشکل فیصلےکیے، ہم بہت مشکل وقت سےنکل کر آئے ہیں۔  وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سےکوئی فائدہ نہیں ہوگا،مافیازملک …

مزید پڑھئے

پولیس میں خواتین کی نمائندگی بڑھنی چاہیے، فردوس شمیم نقوی

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ پولیس میں خواتین کی نمائندگی بڑھنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں، آج شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس ہے ان کی شاعری کا پیغام امن ومحبت …

مزید پڑھئے

پاکپتن میں عالمی یومِ امن کے موقع تقریب کا اہتمام کیا گیا

پاکپتن میں عالمی یومِ امن کے موقع پر پریس کلب پاکپتن اور سدھار سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں ڈی ایس پی صدر ضیاءالحق، معروف دانشور خالد مسعود، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اویس سلطان پاشا، پریس کلب کے صدر وقارفریدجگنو، انجمن آڑھتیاں کے صدر میاں عبدالرحمن وٹو، تحریک انصاف کے …

مزید پڑھئے

وزیر جنگلات پنجاب نے محکمانہ تبادلوں پر مکمل پابندی عائد کر دی

وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان کی جانب سے محکمانہ تبادلوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں سبطین خان کا کہنا تھا کہ آئندہ تبادلہ محکمہ جنگلات کے افسران کی کارکردگی کی بنیاد پر ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ کارکردگی نہ دکھانے والے افسران  کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی ہوگی۔ …

مزید پڑھئے