روزانہ ارکائیوز

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاک فضائیہ کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈز کے درمیان رابطہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈز کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ویسٹ  انڈیز میڈیا کے مطابق پاک ویسٹ انڈیز بورڈز  کے سربراہان کی دسمبر کے ٹور کے حوالے  سے بات چیت ہوئی ہے۔ سی ای او کرکٹ ویسٹ انڈیز جونی گریو اک اس ضمن میں کہنا ہے کہ ہماری پی سی بی سے ٹور کے حوالے سے بات ہوئی …

مزید پڑھئے

شہر اقتدار میں بھی ڈینگی وائرس بے قابو، 94 کیسز رپورٹ

دیگر صوبوں کے ساتھ ساتھ وفاقی دارلاحکومت اسلام آباد میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں ڈینگی کے 94 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 2 افراد جان کی بازی بھی ہارچکے ہیں۔ اسکے علاوہ شہری علاقوں میں 27 جبکہ دیہی علاقوں میں 67 ڈینگی کے مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ واضح …

مزید پڑھئے

آپ انٹرنیٹ کی رفتار کیسے جان سکتے ہیں؟ انتہائی آسان طریقہ جانیے

پچھلے کچھ سالوں کے برعکس  اس دور جدید میں انٹرنیٹ کی مانگ میں ہر روز اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ انٹریٹ کی ضرورت اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اگر یوں کہیں کہ آج کی تاریخ میں کوئی بھی انسان انٹرنیٹ کے بغیر گزارا نہیں کرسکتا ہے۔ اکثر آپ نے یہ دیکھا ہوگا کہ موبائل فون پر انٹرنیٹ کا استعمال …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 2 ہزار500 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 2 ہزار500 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  25 ہزارکیوسک ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 2 ہزار500 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  25 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد19ہزار400کیوسک اور اخراج  25 ہزارکیوسک ہے ۔  ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی …

مزید پڑھئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پی آئی اے کے درمیان تنازعہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی اور قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کے درمیان  تنازعہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں جس کا باقاعدہ سی اے اے ڈائریکٹر فئنانس نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سی اے اے نے پی آئی اے کی …

مزید پڑھئے

سید مودودی دور حاظر کے جدید اسلامی سکالر تھے، احمد سلمان بلوچ

جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ سید مودودی دور حاظر کے جدید اسلامی سکالر تھے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری احمد سلمان بلوچ نے وفد کے ہمراہ یوم وفات سید ابو اعلی مودودی پر قبر پر حاضری دی، اور ان کے درجات کی بلندی ، ملکی سالمیت ، اسلامی معاشرے کے …

مزید پڑھئے

ای وی ایم قابل استعمال ہے بھی یا نہیں، تفصیلات سامنے آگئیں

ای وی ایم قابل استعمال ہے بھی یا نہیں، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں ای وی ایم کی خریداری پر 150 ارب سے زائد کے اخراجات آئیں گے ۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ ای وی ایم حکومت نے خود نہیں بنائی، ریپیڈو کمپنی سے بنی …

مزید پڑھئے

اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ میں تبدیلی کر کے طلب کو کم کیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ میں تبدیلی کر کے طلب کو کم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے لیڈرز ان اسلام آباد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا کو قابو پایا گیا ہے، ہم نے کورونا بحران پر بہتر قابو …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی امریکا میں علاج کے لیے منتقلی تاخیر کا شکار، وجہ سامنے آ گئی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار و کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی امریکا میں علاج کے لیے منتقلی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو تاحال ایئر ایمبولینس کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ سے متعلق درخواست موصول نہیں ہوئی۔  ذرائع  نے بتایاہے کہ  سی اے اے کو درخواست ملتے ہی …

مزید پڑھئے