پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاک فضائیہ کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

The post پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email