روزانہ ارکائیوز

گلشن معمار میں بیٹے نے سگی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کراچی کے علاقے گلشن معمار خادم گوٹھ میں گھریلو جھگڑے کے دوران زہنی مرض میں مبتلا بیٹے نے سگی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن معمار خادم گوٹھ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں گھریلو جھگڑے کے دوران جوان بیٹے نے 60 سالہ سگی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، واقعے …

مزید پڑھئے

ماہرہ اور عاطف اسلم کا نیا گانا کب ریلیز ہوگا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی گلوکار عاطف اسلم اور ہردلعزیز پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 10 سال بعد نئی میوزک ویڈیو ’اجنبی‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ گلوکار عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی میوزک ویڈیو ’ اجنبی‘ کا پوسٹر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Atif …

مزید پڑھئے

نیب کراچی کی ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈی جی محمد سھیل کے خلاف انکوائری شروع

نیب کراچی نے ملیر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈی جی محمد سھیل کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کراچی نے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈی جی محمد سھیل کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں، اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن کی انکوائری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کراچی نے لوکل …

مزید پڑھئے

کارکنان پارٹی کے سفیر ہیں ، فریال تالپور

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے کہا ہے کہ کارکنان پارٹی کے سفیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں طارق انور سیال اور شفقت حسین انڑ کی زرداری ہاٶس کراچی …

مزید پڑھئے

کلیوال زلمی لیگ کا ناک آؤٹ مرحلہ کل سے شروع

کلیوال زلمی لیگ کا ناک آؤٹ مرحلہ کل سے سوات میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کی سات بہترین ٹیمیں سوات کے خوبصورت مقام پر ان ایکشن ہوگی ، پاکستان سپر لیگ کی  فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے گراس روٹ لیول پر نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیاں فراہم کرنے کے لیے منعقد ہونیوالی کلیوال زلمی لیگ اپنے اختتامی …

مزید پڑھئے

محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ، منٹگمری جیمخانہ اور ٹی ایم سی کی کامیابی

محمد زبیر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں منٹگری جیمخانہ اور ٹی ایم سی کلب نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الرحمٰن کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں منٹگمری جیمخانہ نے مجاہد جیمخانہ کو با آسانی 114 رنز سے شکست دیدی، ٹی ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں منٹگمری جیمخانہ …

مزید پڑھئے

قلعہ عبداللہ میں نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

قلعہ عبداللہ میں نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ پنکی اژدنیزئی میں نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش گذشتہ 3 گھنٹوں سے موقع پر پڑی ہے، مقامی لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر موجود ہے۔ ذرائع کے کہنا ہے کہ لاش کے ساتھ کوئی شناختی دستاویز نہیں …

مزید پڑھئے

جشن کوشٹ 2021ء کا پولو کپ کوشٹ A ٹیم کے نام

کوشٹ(زیل آن لائن)جشن کوشٹ کے پولومقابلوں کا فائنل آج ہیڈکوارٹرز بونی اور کوشٹ A ٹیم کے درمیان کھیلا گیا جس میں کوشٹ Aپولوٹیم نے ہیڈکوارٹرز بونی کو پولوٹیم کو تین کے مقابلے میں چھے گولوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلے کو دیکھنے کے لیے کوشٹ پولو گراؤنڈکھچاکھچ بھرا تھااور تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی۔ …

مزید پڑھئے

ملک میں تبدیلی لانے کیلئے 5 سال بہت کم ہیں، سارہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہردل عزیز اداکارہ سارہ خان نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی لانے کے لیے 5 سال بہت کم ہیں۔ اداکارہ سارہ خان کی انسٹاگرام پر ایک پُرانے انٹرویو کی ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  اداکارہ سارہ خان پاکستان کی …

مزید پڑھئے

ملتان میں ڈی ایس پی کو رشوت دینا ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا

ملتان میں ڈی ایس پی کو رشوت دینا ایس ایچ او کو بہت مہنگا پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ڈی ایس پی نے اپنے سرکل کے ایس ایچ او کے خلاف رشوت دینے کا مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او دہلی گیٹ کو گرفتار کر کے حوالات منتقل کر دیا …

مزید پڑھئے