روزانہ ارکائیوز

کورونا ایس او پی پر عمل درآمد کے لئے محکمہ داخلہ سندھ نے سخت احکامات جاری کردیئے

سندھ میں کورونا ایس او پی پر عمل درآمد کے لئے محکمہ داخلہ سندھ نے ضلعی انتظامیہ کو سخت احکامات جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں کاروباری اوقات رات 10 بجے تک ہیں، اسکے بعد کھلی دکانیں سیل کرنے کا حکم دے دیا، کراچی میں کاروبار اتوار کو بند، صوبے کے دیگر شہروں میں …

مزید پڑھئے

نیب نے جائیدادوں کی نیلامی میں کرپشن میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

نیب خیبر پختونخوا نے پشاور اور مردان میں اوقاف کی زیر ملکیت جائیدادوں کی نیلامی میں کرپشن میں ملوث ملزم اشرف علی کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے کئی شکایات موصول ہونے پر محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کے اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کی، کارروائی کے دوران ثابت ہوا کہ ملزم اشرف علی نے …

مزید پڑھئے

حنا الطاف کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مسٹرڈ رنگ کا سادہ سا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hina …

مزید پڑھئے

مردان: سو فیصد نمبرحاصل کرنے والے طلبہ کے پیپرز دوبارہ چیک کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں سوفیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کےپیپرز دوبارہ چیک کرنےکا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مردان تعلیمی بورڈ سمیت صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں زیادہ نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کے پیپرز دوبارہ چیک کئے جائیں …

مزید پڑھئے

ایمن، منال نے اپنے جڑواں بھائیوں کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کر دی

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان اور منال خان نے اپنے جڑواں بھائیوں کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کر دی ہے۔  اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان کے لیے پُرعزم ہے، چیف ایگزیکٹو ویسٹ انڈیز کرکٹ

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو جونی گریو نے کہاہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو جونی گریو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ اس سال دسمبر میں طے دورہ پاکستان کے سیکیورٹی انتظامات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) …

مزید پڑھئے

ہندوستانی وزیراعظم کے دورہ امریکہ پر احتجاج کی کال

سکھوں کی تنظیم  سکھ فار جسٹس نے ہندوستانی وزیراعظم کے دورہ امریکہ پہ بڑے احتجاج کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستانی وزیر اعظم کے خلاف ایک بار پھر امریکہ اور دیگر ممالک میں قتل اور پر تشدد کارروائیوں کے خلاف مقدمے درج کروانے کا اعلان کردیا گیا جبکہ سکھوں کی تنظیم  سکھ فار جسٹس کی جانب سے وائٹ …

مزید پڑھئے

بدقسمتی سے ملک میں قومی کھیل ہاکی زوال کا شکار ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں قومی کھیل ہاکی زوال کا شکار ہے، ہماری حکومت اس کھیل کے دوبارہ احیاء کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، وزیر اعلیٰ نے حیات آباد پولیس اسٹیشن میں آسان انصاف مراکز کا بھی …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت

نور مقدم قتل کیس میں ایک اور پیشرفت ہوئی ہے، مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق ظاہر جعفر کے والدین کی …

مزید پڑھئے

شادی پر سب سے پہلے حرا مانی کو بُلایا ہے، اریبہ حبیب

پاکستان  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ  اریبہ حبیب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی پر حرا مانی کو پہلے ہی بُلا لیا ہے۔ پاکستان  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ  اریبہ حبیب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی شادی پر حرا مانی کو پہلے ہی بُلا لیا ہے۔ یاد رہے کہ اکثر اداکارہ حرا مانی یہ شکوہ کرتی دکھائی دیتی …

مزید پڑھئے