روزانہ ارکائیوز

ٹیکس کی ریٹرن فائل کرنے کی مدت بڑھائی جائے، خواجہ خاور رشید

پنجاب ڈائیز اینڈ کیمیکلز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید کا کہنا ہے کہ ٹیکس کی ریٹرن فائل کرنے کی مدت بڑھائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب ڈائیز اینڈ کیمیکلز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کی سیریز کا عین وقت پر ختم ہونا افسوسناک ہے،وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس  نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی سیریز کا عین وقت پر ختم ہونا افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے حالات اچھے تھے، سمجھ سے باہر ہے سیکیورٹی کا مسئلہ کہاں سے …

مزید پڑھئے

سندھ میں بچوں کو تعلیم اور شعور سے دور رکھنے کی منظم سازش کی جارہی ہے، خرم شیرزمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ سندھ میں  بچوں کو تعلیم اور شعور سے دور رکھنے کی منظم سازش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ میرپورخاص کے سرکاری اسکول میں سالوں پرانا کتابوں کا گودام مٹی کی نظر ہے ، سال 2000سے 2020 تک …

مزید پڑھئے

فیاض چوہان کے شہر میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میچ کھیلنے سے انکار کردیا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ فیاض چوہان کے شہر میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پرچی وزیر کو ابھی بھی مریم نواز اور شہباز …

مزید پڑھئے

صارفین کی پسندیدہ موبائل کمپنی نے فون کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی

ایپل کمپنی کی جانب سے پرانے آئی فون کی قیمتوں میں واضح کمی کا اعلان کرتے ہوئے صارفین کو خوش کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 12 منی، آئی فون 12 اور آئی فون 11 کی قیمتوں میں 100 ڈالرز کی کمی کئی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد  ایپل کا 2020 کا مقبول …

مزید پڑھئے

زراعت اور صنعت سے منسلک فیز سی پیک کا حصہ ہونگے ، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ زراعت اور صنعت سے منسلک فیز سی پیک کا حصہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مجھے اخبار پڑھ کر حیرت بھی ہوئی اور افسوس بھی ہوا ، سی پیک کے معاملے پر سوچ سمجھ …

مزید پڑھئے

کیا آپ تصویر میں موجود غلطی تلاش کرسکتے ہیں؟ تیز ترین آنکھوں والے افراد بھی غلطی ڈھونڈنے میں کامیاب نہیں ہوئے

تصویری پہلیاں انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے اور ان کو بہتر بنانے کے لئے فائدے مند ثابت ہوتی ہیں۔ یہ ایک ایسی ورزش ہے جس سے دماغ کا زیادہ اور بہتر انداز میں استعمال کیا جاتا ہے اسی لئے آج ایک پہیلی لائیں ہیں جو کہ آپ کی ذہنی قابلیت کو  ٹیسٹ کریگی۔ اس آرٹیکل میں موجوہ تصویر کو …

مزید پڑھئے

برسوں تک جوان کیسے رہا جا سکتا ہے؟ماہرین نے بتا دیا

اپنی زندگی کے لمبے عرصے تک جوان رہنے کی خواہش ہر کسی کی ہوتی ہے کیونکہ اس  جوان انسان خوبصورت، چست اور تندرست نظر آتا ہے۔ لیکن ہر انسان کے ساتھ لمبی عمر تک جوان رہے ایسا ممکن نہیں ہوسکتا ہے البتہ کچھ آپریشن اور سرجریز کی وجہ سے انسان کی کمبی عمر تک جوان رہنے کی خواہش پوری ہوسکتی …

مزید پڑھئے

بچوں کو دوا پلانے کا انتہائی آسان طریقہ، خواتین کی سب سے بڑی مشکل حل ہوگئی

چھوٹے بچوں کو دوا پلانا یا پھر کھانا کھیلانا بہت مشکل کام ہے اس کے لئے ہر ماں باپ کو بہت جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ کیونکہ بچے بہت ضدی ہوتے ہیں اور  چلبلے بھی ہوتے ہیں جس کے باعث وہ کھانے پینے سے دور بھاگتے ہیں اور زور زبردستی کرنے پر رونا شروع کر دیتے ہیں۔ حال ہی میں ایک …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 15 آسٹرو ٹرف بنائے جارہے ہیں، کامران بنگش

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر 15 آسٹرو ٹرف بنائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات  کامران بنگش نے ہاکی لیگ کے حوالے سے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ قومی کھیل ہاکی کو ماضی میں نظرانداز رکھا گیا، مناسب توجہ …

مزید پڑھئے