روزانہ ارکائیوز

دل کا دورہ پڑنے سے ایک ہفتہ پہلے ظاہر ہونے والی 4 خاموش علامات جو آپ کو ہر گز نظر انداز نہیں کرنی چاہئیں

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کا جسم ہارٹ اٹیک سے ایک ماہ قبل بلکہ اس سے بھی پہلے خبردار کرنا شروع کردیتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایسی علامات کے بارے میں بتا رہے ہیں جو ہارٹ اٹیک آنے سے کئی ہفتے پہلے آگاہ کر دیتی ہیں۔ تھکاوٹ: یہ ایسی علامت ہے جو 70 فیصد ہارٹ اٹیک کی …

مزید پڑھئے

نجی اسکول میں بچی کے والد پر تشدد کا معاملہ، اسکول کی رجسٹریشن معطل

ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کی جانب سے نجی اسکول میں بچی کے والد پر تشدد کے معاملے پر اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسکول کی رجسٹریشن معطلی کا حکم نامہ بھی  جاری کر دیا گیا ہےجس میں بتایا گیا ہے کہ نجی اسکول  انتظامیہ نے پانچویں جماعت کی طالبہ کو حبس بے جا …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی ملک میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سرکردہ مزدرو رہنما شہید عثمان غنی کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ شہید عثمان غنی کی جمہوریت اور مزدوروں کے حقوق …

مزید پڑھئے

وزیراعظم اور چینی وزیر خارجہ کی دوشنبے میں ملاقات

دورہ تاجکستان: وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیر خارجہ کی دوشنبے میں ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی اس غیر رسمی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر بھی …

مزید پڑھئے

ہمارے لیے کھلاڑیوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے ،ڈیوڈ وائٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ چیف ایگزیٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے کھلاڑیوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا ٹور ختم کرنے کا اعلان کیا کردیا ہے اور سیریز منسوخ کردی ہے۔ ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ سیریز ختم کرنے کا فیصلہ نیوزی لینڈ حکومت نے سکیورٹی الرٹ پر …

مزید پڑھئے

حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا

حکومت نے ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ٹیکس قوانین کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کردیے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آرڈیننس کے نفاذ سے پارلیمنٹرین اور سرکاری افسران کو ٹیکس کی تفصیلات ظاہر کرنے کا استثنی ختم ہو گیا ہے۔ جاری کردہ آرڈیننس کے …

مزید پڑھئے

تین سالوں میں اربوں روپے کے قرضے کلیئر کیے گئے ہیں ، فیاض الحسن چوہان

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ تین سالوں میں اربوں روپے کے قرضے کلیئر کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پنجاب  حکومت کی پر فارمنس پر بات کروں گا ، زراعت کے شعبے میں وزیر اعلیٰ کی قیادت میں بہت …

مزید پڑھئے

پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ڈی سیلینیشن پلانٹ کو بروئے کار لایا جائے گا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ڈی سیلینیشن پلانٹ کو بروئے کار لایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں شہر بھر میں پانی کی قلت کے حوالے …

مزید پڑھئے

ایڈیشنل آئی جی موٹروے کی گاڑی پرفائرنگ کےملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

ایڈیشنل آئی جی موٹروے کی گاڑی پرفائرنگ کےملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ لنڈی کوتل میں پولیس نے ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں آئی جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا ملزم محمد بلال گرفتار کرلیا گیا جبکہ دوسرا ملزم صلاح الدین پشاورکے علاقہ پیشتخرہ سے حراست میں لیا گیا ۔ …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز منسوخ کردی

نیوزی لینڈ نے ون  ڈے سیریز منسوخ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی  لینڈ  نے  سیکورٹی  تھریٹ  کی  وجہ  سے  سیریز  ملتوی  کردی ہے۔ پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لئے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے …

مزید پڑھئے