روزانہ ارکائیوز

شنیرا اکرم نے وسیم اکرم سے ساتھ اپنی سیلفی شیئر کردی

پاکستان کے سابق ٹسٹ کرکٹر کی اہلیہ شنیرا کارم نے اپنے شوہر وسیم اکرم ہے ہمرا اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Shaniera Akram (@iamshaniera) اس سیلفی کو شیئر کرتے ہوئے شنیرا اکرم نے 10 ماہ کے بعد اپنے شوہر سے ملاقات پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے …

مزید پڑھئے

دورہ تاجکستان: عمران خان ایک بار پھر پاکستانی ثقافت کے سفیر قرار

دورہ تاجکستان: وزیراعظم عمران خان ایک بار پھر پاکستانی ثقافت کے سفیر قرار دے دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے 2 روزہ دورے پر تاجکستان میں موجود ہیں، دورے کے دوران وزیرِ اعظم کی ایران، قازقستان ، بیلاروس اور ازبکستان کے صدور سے ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں۔ سوشل …

مزید پڑھئے

نیا موبائل خریدتے وقت کن باتوں کو یاد رکھنا چاہیے؟

موبائل کی دنیا میں ہر روز ایک نئی ٹیکنالوجی کا اضافہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہر شخص کو نیا موبائل خریدنے کی چاہ ہوتی ہے ۔ لیکن  نیا موبائل خریدنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی ہے البتہ جو لوگ نیا موبائل خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں وہ موبائل خریدنے سے پہلے ان باتوں کا خیال …

مزید پڑھئے

دل کے دورے سے بچنے کے لیے روزانہ کتنا پانی پینا ضروری؟

پانی انسان کی صحت اور جسم کے لئے بہت ضروری ہے جبکہ  انسانی جسم 70فیصد پانی پر مشتمل ہے۔ ہر روز آٹھ گلاس پانی پینے کا وہم پوری دنیا میں پایا جاتا ہے، یہ کئی دہائیوں سے رائج یہ خیال اس قدر حاوی ہے کہ اس معیار سے دیکھیں تو ہم پانی کی کمی سے بری طرح متاثر ہیں۔ ماہرین …

مزید پڑھئے

کامیاب پاکستان پروگرام مختلف مراحل میں شروع کیا جائے گا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کامیاب پاکستان پروگرام مختلف مراحل میں شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کامیاب پاکستان پروگرام کے مشاورتی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں تمام فریقین کی مشاورت سے پروگرام کے مختلف پہلوؤں کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں پروگرام کے تحت بینکوں اور …

مزید پڑھئے

سماج دشمن کرسٹل/چرس فروش ملزمان گرفتار، اے ایس پی اورنگی ایاز حسین

اے ایس پی اورنگی سب ڈویژن ایاز حسین نے کہا ہے کہ مومن آباد سے سماج دشمن کرسٹل/چرس فروش ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس پی اورنگی سب ڈویژن ایاز حسین کا کہنا تھا کہ ملزمان فقیر کالونی کی تنگ گلیوں میں چھپ کر مختلف پیکنگ میں کرسٹل تیار کرکے فروخت کررہے تھے۔ اورنگی سب ڈویژن ایاز …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت میں نالوں کی صفائی سے زیادہ نااہلوں کی صفائی کی ضرورت ہے، جمال صدیقی

پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت میں نالوں کی صفائی سے زیادہ نااہلوں کی صفائی کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ کے بیان  پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

فیصل آباد: پولیس نے ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد کے علاقے تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے شیرو ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیت گینگ کے گرفتار میں شہریار شیرو ، اسامہ ، علی اصغر ، گلفام اور سخاوت شامل ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈکیت گینگ کے ملزمان سے لوٹی گئی لاکھوں روپے کی رقم اور اسلحہ برآمد …

مزید پڑھئے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پہلا ون ڈے منسوخ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا پہلا ون ڈے منسوخ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے 2کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، جس کے باعث آج ہونے والا  پہلا میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔  واضح رہے کہ تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے اور کھلاڑیوں کواپنے کمروں میں رہنے کی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج تاجک صدر سے ملاقات کیلئے صدارتی محل جائیں گے

وزیراعظم آج تاجک صدر سے ملاقات کیلئے صدارتی محل جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل جائیں گے ، صدارتی محل میں وفود کی اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔ تاجکستان میں موجود وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے دورہ …

مزید پڑھئے