روزانہ ارکائیوز

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس میں مبتلا 1 مریض جان کی بازی ہارگیا

ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نشتر اسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا مزید 1 مریض جان کی بازی ہارگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے نشتر اسپتال آئسولیشن وارڈ میں کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 32 ہے جبکہ کورونا کے شبہ میں نشتر اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 138 ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نشتر …

مزید پڑھئے

سروس ڈلیوری کو بہتر بنانے کیلئے افسران کو فیلڈ میں نکلنا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سروس ڈلیوری کو بہتر بنانے کیلئے افسران کو فیلڈ میں نکلنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کے مسائل کے حل میں کوتاہی یا غفلت قطعاً برداشت نہیں کروں گا۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل …

مزید پڑھئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا جبکہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 30 منٹ پر کھیلا جائے گا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلا …

مزید پڑھئے

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 9501 کراچی سے دمشق کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پرواز میں وفاقی وزیر غلام سرور خان، سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک اور سیریا کے سفیر بھی روانہ ہوئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

ملک میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ

ملک میں ایک سال میں بے روزگاری کی شرح میں 1.1 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 2019-2018 میں ملک میں بے روزگاری کی شرح 6.9 فیصد رہی جبکہ 2018-2017 میں بے روزگاری کی شرح 5.8 فیصد تھی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں بے روزگاری کی شرح سب …

مزید پڑھئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے سسٹم کے تحت 12 اہم ممالک ریڈ لسٹ سے باہر آسکتے ہیں۔ پاکستان اور ترکی کے ریڈ لسٹ سے نکلنے کا امکان ففٹی ففٹی ہے۔ ڈیٹا ایکسپرٹ ٹم وائٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے ایسا ڈیٹا دستیاب نہیں کہ …

مزید پڑھئے

شائقین کرکٹ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمد کا سلسلہ جاری

شائقین کرکٹ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کے بعد شائقین کرکٹ نئی پریشانی سے دوچار ہیں۔ شائقین کا کہنا تھا کہ موبائل فون اسٹیڈیم لے جانے کی ممانعت کردی۔ شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں پہلے کیوں نہیں بتایا کہ موبائل فون نہیں لے جا …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کےترقیاتی کاموں میں رکاوٹ نہیں بنیں گے ، ناصرحسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کےترقیاتی کاموں میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزراء سب اچھا ہے کی بانسری بجاتے ہیں ، سندھ کی بہتری کیلئےکوئی بھی پروجیکٹ شروع کریں ہم سپورٹ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ بارشوں …

مزید پڑھئے

میشا شفیع کے نئے ہیئر اسٹائل پر سوشل میڈیا صارفین نے کی کڑی تنقید

پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع نے حال ہی میں اپنا ہیر اسٹائل تبدیل کیا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے نئے ہیر اسٹائل کی تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Meesha Shafi …

مزید پڑھئے

قائد آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر منشیات کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی

دی ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے کہا ہے کہ قائد آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر منشیات کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دی ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم شہباز خان کے قبضے سے گیارہ کلو سے زائد فائن کوالٹی چرس تحویل میں لے لی گئی جبکہ …

مزید پڑھئے