روزانہ ارکائیوز

وفاقی اردو یونیورسٹی میں عہدوں کی جنگ، جامعہ میں انتظامی بحران پیدا ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی میں عہدوں کی جنگ کے باعث جامعہ میں انتظامی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستقل وائس چانسلر تعیناتی کے باوجود ڈپٹی چیئرسینیٹ نے قائم مقام وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت تعلیم نے گزشتہ روز ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی کی بطور مستقل وائس چانسلر تعیناتی …

مزید پڑھئے

عوامی رکشہ یونین کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

عوامی رکشہ یونین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لبرٹی چوک میں احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی مظاہرے کی قیادت عوامی رکشہ یونین کے مرکزی صدر ذیشان اکمل کر رہے ہیں۔ احتجاجی مظاہرے میں عوامی رکشہ یونین کے مرکزی صدر ذیشان اکمل نے کہا ہے کہ پٹرول بم گرا کرحکومت نے رکشہ ڈرائیوروں کو زندہ …

مزید پڑھئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف جماعت اسلامی سڑکوں پر نکل آئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلا ف جماعت اسلامی سڑکوں پر نکل آئی تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلا ف جماعت اسلامی سڑکوں پر نکل آئی جبکہ مظاہرین کا ہاتھوں میں سبزیاں اٹھا کر انوکھا احتجاج کیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ پر ہونیوالے مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلا می پی …

مزید پڑھئے

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سید علی گیلانی کی وفات پر تعزیتی قرارداد پیش کی گئی ہے اور یہ قرارداد وزیر مملکت علی محمد خان نے پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی ایوان سید علی گیلانی کو خراج تحسین پیش …

مزید پڑھئے

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بہت گہرے تعلقات ہیں، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بہت گہرے تعلقات ہیں۔  تفصیلات کے مطابق تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس 2021 میں موجود وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے علاقائی صورتحال کے حوالے سے مقامی و بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا انعقاد دوشنبے میں ہونے …

مزید پڑھئے

کون لوگ دیپیکا کے دل کے قریب ہیں؟ اداکارہ نے کھل کر اظہار کردیا

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے حالیہ بیان میں اپنے دل کے قریب لوگوں کے حوالے سے بتایا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone) رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی جانب سے انسٹاگرام پر سولا و جواب کے ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکارہ  نے …

مزید پڑھئے

دسویں اور بارہویں کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

پشاور میں دسویں اور بارہویں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں بارہویں جماعت میں مجموعی طور پر 60459 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں مجموعی طور پر 57886  امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور میں دسویں اور بارہویں کے امتحانات میں پاس ہونے …

مزید پڑھئے

جعلی و زائد المعیاد ادویات کی خرید و فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

ملتان میں جعلی و زائد المعیاد ادویات کی خرید و فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ڈرگ  کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ہوا جہاں ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کا محکمہ صحت اور  ڈرگ انسپکٹرز کو کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ممنوعہ نشہ آور ادویات و …

مزید پڑھئے

قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی آج شام لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کریں گے

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل 5 کھلاڑی آج شام لاہور کے مقامی  ہوٹل میں رپورٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ ، صہیب مقصود ، آصف علی ،عماد وسیم اور اعظم خان رپورٹ کرنے والوں میں شامل ہیں ، عمر رشید اور مساجر محمد عمران بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوٹل پہنچنے …

مزید پڑھئے

ایکٹیمرا انجکشن صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں شارٹ ہے، صوبائی وزیر صحت

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ایکٹیمرا انجکشن صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں شارٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تمام پیرا میڈک اسٹاف اور تمام ڈاکٹرز کو پیشنٹ سیفٹی کے حوالے سے ٹیون کرنا ہے۔ یاسمین راشد نے …

مزید پڑھئے